Khadim E Gulhar Sharif

Khadim E Gulhar Sharif

Share

Hazrat Sahib ,Gulhar Shareef Kotli (AJK)

07/02/2021
06/20/2021

تمام سنگیان طریقت اور اہل محبت کو قبلہ جناب جی کا یوم پیدائش مبارک ❤
اللہ پاک اس نعمت کی ہمیں قدر کرنے اور جناب جی سے سچی محبت نصیب فرمائے
اللہ پاک جناب جی کی عمر، علم، عمل میں برکت عطا فرمائے
اللھم آمین!!!!

08/06/2020

اللہ تعالی ہمارے جناب جی کو صحت، سکون، سلامتی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ شفقت ہمارے سروں پر تا قیامت قائم رکھے 🍀♥️

07/08/2020

💕ملفوظات شریف💕
🌷حضرت قبلہ حاجی پیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ🌷

🌼بندے کو خوددار اور غیور ہونا چاہیے🌼

آپ نے حاضرین محفل سے فرمایا : " کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلاؤ ، یہ سب سے ذلیل حرکت ہے انسان کو اپنا وقار قائم رکھنا چاہیے ، درویش کو امراء کے پاس نہیں جانا چاہیے بلکہ امراء کو درویشوں کے پاس آنا چاہیے ۔ " ایک مرتبہ آپ نے فرمایا : " حضرت خواجہ عالم رحمۃ اللہ علیہ نے مجھے تاکیدی وصیت فرمار کھی ہے کہ کسی سے گفتگو ایسے انداز میں ہر گز نہ کی جائے جس سے اپنی کسی ضرورت کی بو آتی ہو ۔ "

بحوالہ (سیرت سیدی فرید العصر)

07/08/2020

Saday peer di har dam khair howe.

Want your school to be the top-listed School/college in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


New York, NY