07/16/2026
🚨 URGENT | امامت یا قرآنِ کریم پڑھانے کے لیے فوری ضرورت
الحمدللہ! ایک بااخلاق، ذمہ دار اور تجربہ کار حافظِ قرآن پنجاب میں امامت یا قرآنِ کریم کی تدریس کے لیے فوری طور پر جگہ کے خواہشمند ہیں۔
قابلیت:
✅ حافظِ قرآن
✅ تجوید
✅ ناظرہ قرآن
✅ نورانی قاعدہ
✅ حفظِ قرآن
✅ ترجمۂ القرآن
✅ نماز کا مکمل طریقہ
✅ مسنون دعائیں
📍 Location: Punjab, Pakistan
📞 رابطہ:
03337473144
03479586716
اگر آپ کی مسجد، مدرسہ یا اسلامی ادارے میں امام یا قرآن ٹیچر کی فوری ضرورت ہو تو براہِ کرم ابھی رابطہ کریں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ضرورت مند افراد تک پہنچ سکے۔ جزاکم اللہ خیراً۔