02/10/2026
ہمارے محلے میں اللہ کا گھر تعمیر ہو رہا ہے 🕌
یہ صرف اینٹوں اور مٹی کا کام نہیں،
یہ سجدوں کی جگہ، دعاؤں کی قبولیت
اور آنے والی نسلوں کے ایمان کی بنیاد ہے 🤍
آج ہمیں موقع دیا گیا ہے
کہ ہم اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ بنیں،
کل یہی مسجد ہمارے لیے
قبر تک ساتھ جانے والا صدقۂ جاریہ ہوگی 🤲
جو بھائی اللہ کی رضا کے لیے
اس نیک کام میں مالی تعاون کر سکتے ہیں،
وہ اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں۔
اور اگر کوئی بھائی اس وقت استطاعت نہیں رکھتا،
تو براہِ کرم اس پیغام کو آگے لازمی شیئر کر دے—
کیونکہ ایک شیئر بھی کسی اور کے صدقے کا ذریعہ بن سکتا ہے 🌸
اللہ آپ کی نیت، مال اور وقت میں برکت عطا فرمائے،
اور اس مسجد کو قیامت تک آباد رکھے، آمین یا رب العالمین ✨
03078734365
Jazzcash
یہ ہمارے امام مفتی عامر صاحب کا جیزکیش نمبر
10/13/2025
08/11/2025
08/10/2025
08/10/2025