11/19/2024
پنجاب بورڈ
ڈپلومہ میں جن student نے 2006 سے 2016 تک ایڈمیشن لیا تھا اور کسی وجہ سے وہ ڈپلومہ چھوڑ گئے تھے یا ڈپلومے میں سپلی تھی اور ان کو تین گولڈن چانس جو بورڈ نے دیے تھے وہ بھی ضائع ہو چکے ہیں تو ان کو بورڈ نے ایک سپیشل گولڈن چانس دیا ہے ۔مزید معلومات کے لیے اپنے متعلقہ کالج سے فورا رابطہ کریں ۔
09/01/2024
01/27/2024
01/27/2024
01/27/2024
01/27/2024
04/10/2021