Way to janna't.
Quran and Sunnah of Muhammad PBUH is the way to janna't.In sha ALLAH We All Will Meet In Jannah agai commencement: Dec,12th 2011.
Through knowledge Allah will be known and worshiped & We can live in best way to reach JANNA'T.
Live
10/23/2023
Are we still using israeli products ????
ایک اہل علم نے خطبے میں کہا کہ فلسطین کے مسئلے کا حل اللہ سے دعا مانگنا ہے کہ غیب کی مدد ائے یہودی وجود سے نجات دلائے۔
اس علم والے شخص کی نظریں کافی کمزور تھی تو وہ چشمہ لگاتے تھے۔
اگلے دن ان کا چشمہ ٹوٹ گیا۔
تو انہوں نے اپنے شاگرد سے کہا کہ جاؤ اس کو ٹھیک کروا لاؤ۔
شاگرد بولا اپ تو ماشاءاللہ سے بہت پاکیزہ ہیں تو کیوں نہ اللہ سے دعا کریں اور اپ کا یہ چشمہ خود با خود ٹھیک ہو جائے۔
اہل علم کو یہ جواب بہت ناگوار گزرا اور جواب دیا۔
بھلا تم نے اس اسباب کی دنیا میں نہیں سیکھا کہ چیزیں کیسے ہوتی ہیں؟
شاگرد بہت ہی معصومانہ انداز سے بولا:
کاش کہ اپ بھی فلسطین کے معاملے میں اس اسباب کہ سبق کو سمجھتے کہ فلسطین دعا سے نہیں بلکہ جہاد اکبر سے فتح ہو سکتا ہے۔
حاصل کلام یہ ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتر نہ کوئی تھا اور نہ کوئی ائے گا اگر تمام چیزیں اللہ سبحانہ و تعالی نے صرف دعاؤں سے ہی کرنی ہوتی تو نہ کبھی بدر ہوتی نہ احد ہوتی اور نہ کبھی خیبر ہوتا۔
فلسطین کا صرف ایک ہی حل ہے اور وہ جہاد ہے۔
تو اے مسلم افواج حرکت میں اؤ اور فلسطین کو ازاد کراؤ۔
09/11/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Brooklyn
New York, NY
11235