Online Quran accedmy

Online Quran accedmy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran accedmy, Education Website, New York, NY.

Learn Quran online at flexible timings
Highly Qualified Teacher's
✔️ Hifaz ul Quran
✔️ Nazra Quran
✔️ Norani Qaida
✔️ Translation of Holy Quran
✔️ 3 Days free trial classes
To avail free demo classes please contact on my WhatsApp 👇
+92 3017379334

10/13/2025

Can you understand what's the baby saying?

10/03/2025

Baby is ready for Quran class


10/02/2025


10/01/2025

Is your child currently taking online Quran courses?


09/27/2025

🌙 **کیا آپ قرآنِ پاک کی تلاوت اور سمجھنا چاہتی ہیں؟** 🌙

اگر آپ ایک مسلمان خاتون ہیں اور دل سے چاہتی ہیں کہ **قرآنِ مجید کو خوبصورت انداز میں تلاوت کریں** اور اس کے **معانی و مفہوم کو گہرائی سے سمجھیں** ❤️📖
تو اب موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!

📚 ہماری **قرآن اکیڈمی** سے جڑیں اور اپنی روحانی سفر کا آغاز آج ہی کریں۔
عمر یا سطح کوئی بھی ہو، ہم آپ کی رہنمائی محبت اور آسانی کے ساتھ کریں گے ✨

📩 **رابطہ کریں** اور ابھی اپنی کلاسز شروع کریں!

09/26/2025

The prophet (pbuh) said
"Allah has forbidden you to be undutiful to your mothers

09/20/2025

مولوی آپکو یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت یوسف ۴ بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اس یوسف۴ نے اپنے ملک کو کیا "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نہیں مرنے پایا۔
سب صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت سلیمان۴ کی بادشاہت اتنی دبدبے والی تھی کہ جنات بھی ان کے ماتحت تھے مگر کوئی نہیں بتاتا کہ وہ بے پناہ "سیاسی بصیرت" رکھنے والے بادشاہ تھے،[ایک مثال] اپنے ملک فلسطین [ انڈسٹریل/ صنعتی اکانومی ] اور ملکہ بلقیس کے ملک یمن [ ایگریکلچرل/ ذرعی اکانومی ] کے درمیان دو طرفہ معاہدات [Bileteral Agreements] کے نتیجے میں خطے کو جس طرح خوشحالی دی آج کی جدید دنیا بھی اس کی مثال نہیں دیتی
مجھے سب واعظ صرف اتنا سا تو بتاتے ہیں کہ حضرت محمدﷺ کی زلفیں "والیل" اور روۓ مبارک "والضحی" کا تھا مگر اس سے آگے کبھی کوئی یہ نہیں بتاتا کہ جس معاشرے میں لوگ غربت سے تنگ آ کر ہمہ وقت لوٹ کھسوٹ اور قتل و غارت کرتے رہتے ہوں وہاں حضرت محمد ﷺ کس طرح "ہمہ گیر تبدیلی" لاتے ہیں کہ وہ وقت بھی آتا ہے کہ زکوۃ دینے والے تو بہت ہو گئے مگر کوئی ایسا غریب نہ رہا کہ اسے زکوۃ دی جاتی، اس دو جہتی دنیا [Bi-Polar World], میں جہاں آدھی دنیائے انسانیت قیصر روم {Roman Empire} اور آدھی کسری ایران {Persian Empire} کے ظلم و استبداد کا شکار تھی وہاں انسانیت کی تذلیل کرنے والا اور ان کے حقوق {Rights} کو پامال {violate} کرنے والا کوئی نہ رہا،
مجھے انبیاء کے "کردار" کا تعارف چاہیے کیونکہ میرا معاشرہ بھی آج قیامت خیز فساد کا شکار ہے، انسانیت آج بھی اس بائی پولر ورلڈ {capitalists vs communists} میں الجھی ہوئی ہے، انسانیت آج بھی سسک رہی ہے عزتیں آج بھی ویسے ہی نیلام ہو رہی ہیں، بیٹے آج بھی مذہب کے نام پہ ذبح ہورہے ہیں،
کیا تھی وہ عیسیٰ۴ کی عدم تشدد {Non violence} کی حکمت عملی،
کیا تھی وہ موسیٰ۴ کی فرعون کے خلاف آزادی کی تحریک۔۔۔۔ کسی کو قتل بھی نہ ہونے دیا اور آزادی بھی حاصل کر لی
انسانیت کو انبیاء کے کردار کا تعارف چاہیے صرف شکل و صورت کا نہیں بلکہ
انسانیت کو انبیاء کا حقیقی تعارف چاہیے۔

𝑅𝒾𝓏𝓌𝒶𝓃_𝒯𝒶𝓁𝒾𝒷_✍🏻

09/19/2025

🎤🎤 سنو سنو سنو 🎤🎤

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایمان اور صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے
💥 میرا تعارف 💥
میرا نام محمد سفیان ہے اور الحمدللہ میں حافظ قران اور اس کے ساتھ ساتھ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے درس نظامی کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے ۔دنیاوی تعلیم کی بات کی جائے تو میں نے B.A کیا ہوا ہے
💥 تجربہ 💥
بفضلہ تعالی ایک عرصہ دراز سے قرآن پاک پڑھا رہا ہوں کم و پیش سات سال سے زیادہ کا عرصہ اس فیلڈ میں ہو چکا ہے
💥آپ ہمیں کیوں منتخب کریں 💥
کیونکہ ہمارے پڑھانے کا انداز الحمدللہ سب سے یونیک بچوں کو اچھے انداز سے ہینڈل کرنا اپنی علمی مہارت سے بچوں کے دلوں میں شوق پیدا کرنا تمام مسائل اور قواعد کو آسان اور عام فہم زبان میں بیان کرنا
💥ہمارے کورسز 💥
لڑکیوں کے لیے 🎤
🎯 شادی کے مسائل جیسے مہر، ایججاب و قبول گواہوں کا ہونا وغیرہ وغیرہ
🎯 طلاق کے مسائل
🎯 خلع کے مسائل
🎯 رضاعت کے مسائل
🎯 سورۃ النساء اور سورہ نور کی تفسیر
(پردہ کے مسائل اور آداب معاشرت جیسی بہت ساری چیزیں انہی سورتوں میں کور ہو جاتے ہیں)
🎯 وراثت کی تقسیم قران و سنت کی روشنی میں
💥 ہماری کارکردگی پر اک نظر💥
الحمدللہ انگلش اور اردو میں پاکستان اور دوسرے ممالک میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم دے چکے ہیں
💥 ہمارے پڑھانے کا طریقہ 💥
واٹس ایپ اور سکائیپ پر آدھا گھنٹہ کلاس ہوتی ہے اگر زیادہ بچے بھی ہوں تب بھی فی بچہ آدھا گھنٹہ کلاس لی جاتی ہے لڑکیاں اگر بڑی ہیں تو وہ اپنا کیمرہ آف رکھتی ہیں ہمارا کیمرہ بھی آف ہوتا ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہم اپنا کیمرہ اوپن نہیں کرتے ہاں البتہ اگر لڑکا ہو یا لڑکی ہو اور وہ چھوٹے ہوں تو ان کا کیمرہ اوپن کروایا جاتا ہے تاکہ وہ شرارتیں وغیرہ نہ کریں
💥 فری ٹرائل 💥
تین دن کا فری ٹرائل دیا جاتا ہے تین دن آپ فری ٹرائل لے کر اپنی تسلی کر لیں مزید معلومات کے لیے اپ ہمیں نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
https://wa.link/afy5uy

07/18/2025

If you or your child want to recite Holy Quran than you can contact me

07/17/2025

Ameeen

Want your school to be the top-listed School/college in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


New York, NY
10036