06/15/2026
Thank You - https://youtu.be/_uq3qEPasX0?is=8oEuYhpqPY26Ekin
I'm a de-motivational speaker. If motivational stuff didn't work, you have come to the right place
کیا آپ کو بہتر مستقبل کی تلاش ہے؟ کیا آپ میں آگے بڑھنے اور پڑھنے کی جستجو ہے؟ کیا آپ چاھتے ہیں کے معاشرے میں آپکا بھی کوئی مقام اور نام ہو؟ میں پڑھتا ہوں ، لکھتا ہوں ، پڑھاتا ہوں اور دنیا گھومتا ہوں الحمدللّه. آپ یہ سب کچھ کیسے کر سکتے ہیں یہی سکھانا اس فیس بک پیج کا مقصد ہے. آئیں ایک دوسرے کی مدد سے معاشرے کے ایک بہترین فرد بن سکیں. پیج کو لائک کریں اور شئیر کریں
06/15/2026
Thank You - https://youtu.be/_uq3qEPasX0?is=8oEuYhpqPY26Ekin
Bhagna Dourna Khatam Kardain | Zeeshan Usmani
06/15/2026
Salam. Looking for a reliable driver and housemaid in Karachi full time. Accommodation and food will be provided. Any recommendations?
The Bitter Truth of Life | Zeeshan Usmani
06/12/2026
I’m fine -
I'm Fine | میں ٹھیک ہوں I'm Fine | میں ٹھیک ہوںAfter a month of silence… I'm back, Alhamd...
06/12/2026
اس سے زیادہ ضروری کتاب پاکستانیوں کے لئے اس وقت شاید ہی کوئی ہو. اگر آپ چاہتے ہیں کہ جاب خود چل کر آپکے پاس آئے تو یہ پڑھ لیں. چوبیس ابواب پر مشتمل یہ کتاب عملی زندگی سے متعلق ہر وہ بات آپکو سکھا دیگی جو یونیورسٹی اور کالج کو سکھانی چاہیے تھی، آپ اسے زندگی کا مسنگ سمسٹر سمجھ سکتے ہیں. ایک ماہ کی محنت کے بعد یہ نایاب تحفہ آپکی نظر. ضرور پڑھیں اور دوست احباب سے شیئر بھی کرلیں
https://gufhtugu.com/mujhe-job-chahiye/
Top 10 Mai Rehny Mai Koshish Kren | Zeeshan Usmani
06/10/2026
My book on Agentic AI is available on Amazon. Have a good read
https://amzn.to/4vFWcpX
Avoid Doing This While Eating | Zeeshan Usmani
Agar Tumharey Pas Khuda Ki Zaat Nhi! | Zeeshan Usmani