𝗜𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗛𝘂𝗯

𝗜𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗛𝘂𝗯 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗜𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗛𝘂𝗯, Tutor/Teacher, New York, NY.
(30)

📚 𝗠𝗖𝗤𝘀 | 𝗝𝗼𝗯𝘀 | 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗣𝗿𝗲𝗽𝗮𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻

📚 Your Daily Learning Partner
📝 MCQs | Jobs | Test Preparation
🎯 Competitive Exam Success Starts Here

🤝 Paid Collaboration: wa.me/+923329989324

عنوان: نوکری کا اشتہار یا غریب کے خوابوں کی نیلامی؟جب ایک نوجوان سالہا سال کی محنت، والدین کی گاڑھی کمائی اور اپنی شب و ...
08/25/2026

عنوان: نوکری کا اشتہار یا غریب کے خوابوں کی نیلامی؟

جب ایک نوجوان سالہا سال کی محنت، والدین کی گاڑھی کمائی اور اپنی شب و روز کی ریاضت کے بعد ڈگری ہاتھ میں لے کر نکلتا ہے، تو اسے لگتا ہے کہ اب اس کے دکھوں کا مداوا ہوگا۔ لیکن روزگار کے بازار میں قدم رکھتے ہی اس کا سامنا ایک تلخ حقیقت سے ہوتا ہے—یہاں نوکری ملنا تو دور، نوکری کی "آزمائش" میں بیٹھنے کا حق بھی خریدا جاتا ہے۔
NTS، ETEA، OTS
اور دیگر ٹیسٹنگ ایجنسیاں روزگار دینے کا ذریعہ نہیں، بلکہ بے روزگاری کی منڈی بن چکی ہیں۔ ایک اسامی کے لیے 1500 سے 3000 روپے تک کی فیس وصول کی جاتی ہے۔ کوئی بھی امیدوار اپنی قسمت کو صرف ایک پوسٹ پر داؤ پر نہیں لگا سکتا؛ وہ مجبوراً 3 سے 4 جگہ اپلائی کرتا ہے۔ نتیجے کے طور پر، صرف درخواست فارم جمع کروانے پر 10 سے 15 ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں۔ جس گھر میں مہینے کا راشن مشکل سے آتا ہو، وہاں کا بیٹا یا بیٹی یہ رقم کہاں سے لائے؟ کیا وہ اپنی ڈگری گروی رکھے یا اپنے باپ کی عزتِ نفس؟
ستم بالائے ستم یہ کہ ان بھاری فیسوں کے بدلے امیدواروں کو ذلت کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ ٹیسٹ سنٹر سیکڑوں کلومیٹر دور دوسرے شہروں میں بنا دیے جاتے ہیں۔ ایک غریب امیدوار کے لیے کرایہ، سفر کی صعوبت، اور ایک دن کی خوراک کا خرچ الگ سے عذاب بن جاتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے ریاست اپنے ہی بچوں سے ان کی بے بسی کا ٹیکس وصول کر رہی ہو۔
اگر حالات یہی رہے تو قابلیت، میرٹ، اور ڈگری بے معنی ہو کر رہ جائیں گی، اور فیصلہ صرف "جیپ" اور "جیب" کی بنیاد پر ہوگا۔ جو پیسہ دے سکے گا، وہ امتحان میں بیٹھے گا؛ جو غریب ہوگا، وہ امتحان سے پہلے ہی ہار جائے گا۔ یہ صرف ایک معاشی بوجھ نہیں، نوجوانوں کے شعور اور ان کے مستقبل کا قتلِ عام ہے۔
حکومتِ وقت سے سیدھے سوالات اور مطالبات:
* فیس کی حد مقرر کی جائے: تمام ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے لیے اپلائی فیس کی بالائی حد 500 روپے طے کی جائے۔
* یکسوئی پالیسی: ایک ہی محکمے کی مختلف اسامیوں کے لیے علیحدہ علیحدہ فیس وصول کرنے کے بجائے ایک ہی فیس رکھی جائے۔
* مقامی ٹیسٹ سنٹرز: ٹیسٹ کا انعقاد ضلعی سطح پر یقینی بنایا جائے تاکہ سفر کے اخراجات کا بوجھ ختم ہو۔
* سرکاری سرپرستی: ٹیسٹنگ کے نظام کو مکمل طور پر شفاف بنا کر ریاست خود اس کا بوجھ اٹھائے، نا کہ اسے نجی ایجنسیوں کے لیے منافع بخش کاروبار بننے دیا جائے۔
ہمارے نوجوان اس ملک کا اثاثہ ہیں، ان کے لیے روزگار کے راستے آسان بنائیے، انہیں مایوسی اور اندھیروں کی طرف مت دھکیلے۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔

#بےروزگاری

🇵🇰 پنجاب رینجرز میں بھرتی — اپلائی کرنے کا آخری موقع!پنجاب رینجرز میں بھرتی کے لیے کل آخری تاریخ ہے۔ امیدوار آخری وقت کا...
08/25/2026

🇵🇰 پنجاب رینجرز میں بھرتی — اپلائی کرنے کا آخری موقع!

پنجاب رینجرز میں بھرتی کے لیے کل آخری تاریخ ہے۔ امیدوار آخری وقت کا انتظار کیے بغیر آج ہی گھر بیٹھے اپنا آن لائن اپلائی مکمل کروائیں۔

💰 اپلائی فیس: صرف 150 روپے
📲 آن لائن اپلائی کے لیے رابطہ:
wa.me/+923329989324

03329989324

⏳ موقع ضائع نہ کریں — آج ہی اپنا اپلائی مکمل کروائیں۔

📚 روزمرہ استعمال کے 11 اہم English Sentences 🇬🇧روزانہ استعمال ہونے والے یہ اہم English جملے سیکھیں اور اپنی Spoken Engli...
08/23/2026

📚 روزمرہ استعمال کے 11 اہم
English Sentences 🇬🇧

روزانہ استعمال ہونے والے یہ اہم English جملے سیکھیں اور اپنی Spoken English Skills کو بہتر بنائیں۔ 💯

آپ کو ان میں سے کون سا جملہ پہلے سے آتا تھا؟ 👇

08/23/2026

گھبرائیں نہیں، میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت (غَفُورُ الرَّحِیم) ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔ ان شاء اللہ 💯

Ismail Industries Limited is seeking a strategic and results-driven Supply Chain & Production Planning Manager for Allum...
08/23/2026

Ismail Industries Limited is seeking a strategic and results-driven Supply Chain & Production Planning Manager for Allume Solar Company Private Limited. The role will be responsible for optimizing sourcing, supply chain operations, and production planning while ensuring material availability and operational efficiency.

Location: Karachi

Key Responsibilities:
- Develop and manage supply chain strategies for sourcing PV, battery, BESS, and other production components from domestic and international suppliers.
- Manage import and export logistics, customs clearance, and vendor coordination while ensuring compliance with import regulations, INCOTERMS, and company procurement policies.
- Build and maintain relationships with local and overseas suppliers while negotiating contracts and pricing to optimize cost, quality, and lead times.
- Develop production schedules based on sales forecasts, order requirements, and capacity constraints while coordinating Material Requirements Planning (MRP) to ensure uninterrupted production.
- Monitor and optimize inventory levels across raw materials, work-in-progress, and finished goods in line with production requirements and working capital targets.
- Collaborate with Production, Quality, and Maintenance teams to align capacity with demand, monitor production KPIs, including OTIF, capacity utilization, and plan adherence, and drive corrective actions.
- Lead the Sales & Operations Planning (S&OP) process in coordination with Sales, Finance, and Production to support effective demand and supply planning.

Qualifications & Skills:
- Bachelor’s or Master’s degree in Supply Chain, Industrial Engineering, or Business Administration
- 6-10 years of relevant experience across supply chain, procurement, and production planning, preferably within a manufacturing environment
- Strong knowledge of international sourcing, logistics, and production scheduling
- Hands-on experience with MRP and ERP systems
- Strong negotiation, analytical, and cross-functional coordination skills

Send your resume to [email protected], mentioning the position title in the subject line.

08/23/2026
08/22/2026

کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے❤️‍🩹
𝐀𝐑 𝐌𝐈 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

08/22/2026

قدر کرنا سیکھیں، کیونکہ نہ تو زندگی بار بار ملتی ہے اور نہ ہی اچھے لوگ۔ 😌

08/22/2026

کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ایک نماز ہی وہ رستہ ہے جس کے ذریعے سے آپ کامیاب ہو گے ان شاء اللہ

Address

New York, NY

Telephone

+923139008581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗜𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗛𝘂𝗯 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Featured

Share

Category