Madrassa Ashab-E-Suffa

Madrassa Ashab-E-Suffa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Ashab-E-Suffa, Religious school, Jamia Masjid Firdous, Tail Indus Chowk, Layyah.

ہمارا مقصد بچوں کی بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم کے ذریعے انہیں کردار، اخلاق اور تربیت کی روشنی دینا ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف قرآن و سنت کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ جدید تعلیمی معیار کے مطابق ان کی ذہنی و سماجی صلاحیتوں کو بھی اُبھارا جاتا ہے۔

27/03/2026

داخلے جاری ہیں💙🩷💙🩷💙🩷آج ہی رابطہ کریں🧡❤️🧡❤️🧡❤️وٹس اپ نمبر:03440451700
03014770211🇵🇰🇵🇰🇵🇰

15/03/2026

صدقہ فطر کیوں اور کتنا دیا جاتا ہے 💛💙💛💙سنئیے طلباء مدرسہ عربیہ اصحاب صفہ اینڈ ایجوکیشن سسٹم ٹیل انڈس لیہ کی زبانی💛💙💚💜❤️🧡🩵🩷

12/03/2026

چیلنج😂✌️😇الٹی قمیض کو سیدھا کرکے پہننا😛
مدرسہ عربیہ اصحاب صفہ اینڈ ایجوکیشن سسٹم ٹیل انڈس لیہ🩷❤️🧡🩵💙💛💚💜

22/01/2026

جامعہ عربیہ اصحاب صفہ اینڈ ایجوکیشن سسٹم اڈا ٹیل انڈس لیہ میں ظہر کے بعد پڑھائی کے خوبصورت مناظر💜💚🩵❤️🩷💙

09/12/2025

آخر تک ضرور دیکھیں ❤️🩷💚🩵🧡💙💛💜🤎🤍🩶مدرسہ عربیہ اصحاب صفہ اینڈ ایجوکیشن سسٹم ٹیل انڈس لیہ

02/12/2025

مدرسہ عربیہ اصحاب صفہ اینڈ ایجوکیشن سسٹم ٹیل انڈس لیہ میں آج سے بچوں کا دسنمبر ٹیسٹ جاری ہیں❤️💙❤️💙❤️💙اللہ پاک سب بچوں کو کامیاب فرمائے❤️🩷💙🧡🩵💚💜

26/11/2025

کھیل انسان کے ذہن کو جِلا بخشتے ہیں۔
یہ نہ صرف دماغ کو تازگی دیتے ہیں بلکہ روزمرہ کی مصروفیات اور زندگی کے بے شمار دھندوں سے کچھ لمحوں کے لیے آزاد بھی کرتے ہیں۔ انسان جب کھیل کی طرف رُخ کرتا ہے تو اس کے خیالات بوجھل نہیں رہتے، ذہن ہلکا پھلکا اور چست ہو جاتا ہے۔🧡💙🧡💙🧡💙🩷❤️🩷❤️
اپنے آپ کو ذہنی تھکاوٹ سے نکالنے اور دماغ کو دوبارہ تازہ دم کرنے کے لیے کھیل انتہائی ضروری ہیں۔ یہ انسان کو نہ صرف توانا رکھتے ہیں بلکہ زندگی کے ہر میدان میں بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیت بھی عطا کرتے ہیں
❤️🩷🧡💙🩵💜❤️💚🩷💜🩵💙🧡

23/11/2025

مدرسہ عربیہ اصحابِ صُفہ، اڈا ٹیل انڈس لیہ – پاکستان
آپ کی خدمت میں ایک پُرخلوص درخواست ہے۔
ہم نے مدرسے کے لیے جگہ (Land) حاصل کرنے کی مہم شروع کی ہے۔
آپ بیرونِ ملک جہاں بھی ہیں، آپ اس ادارے کا وزٹ کر سکتے ہیں، ویڈیو کال پر لائیو دیکھ سکتے ہیں، اور پوری شفافیت کے ساتھ ہر چیز آپ کو دکھائی جائے گی۔

آپ کا ہر روپیہ مستحق مقام پر خرچ ہوگا۔
الحمدللہ کوئی خیانت نہیں ہوگی، ہر خرچ کا حساب باقاعدہ دکھایا جائے گا۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
ہم آپ پر ہمیشہ پرامید رہیں گے۔
بینک تفصیل (Meezan Bank Account):
Account Number: 88010112448301
Account Title: عتیق الرحمن
Easypaisa
0344-0451700 – محمد قیوم
ہمارا TikTok پیج (مدرسہ اپڈیٹس و ویڈیوز):


https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-91d8vXkNZXr

Madrassah Arabia Ashab-e-Suffah, Ada Tail Indus, Layyah – Pakistan
We request your support in purchasing land for the Madrassah.
No matter which country you are in, you can visit our institution in person or through a live video call.
Everything will be shown to you transparently.
Your donation will be spent exactly where it is needed, with full honesty and accountability.
Every rupee will be used responsibly, and proper updates will be shared with you.
Your trust is our biggest strength, and we remain hopeful in your support.
Meezan Bank Account:

Account Number: 88010112448301
Account Title: Atiq Ur Rehman
Easypaisa:
0344-0451700 – Muhammad Qayyum

Official TikTok Account (Updates & Videos):


https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-91d8vXkNZXr

22/11/2025

ماشاء اللہ مدرسہ عربیہ اصحاب صفہ اینڈ ایجوکیشن سسٹم کے طالبعلم عبدالغفور کا امتحانی جائزہ آپ بھی سنیں❤️🩷❤️🩷❤️یاد رہے یہ بچہ سکول بھی پڑھتا ہے ساتھ ساتھ اور ہمارے پاس صرف ایک ٹائم پڑھنے آتا ہے❤️🩷🧡💚اللہ پاک بچے کو نظر بد سے بچائے

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jamia Masjid Firdous, Tail Indus Chowk
Layyah