قرآنِ مجید کی پرسوز تلاوت، مؤثر اسلامی تقاریر اور عشقِ رسول ﷺ میں ڈوبی نعتوں کا ایک بامقصد اسلامی پیج۔ نیچےدیئےگئے لنک پر کلک کرکے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کریں۔ https://youtube.com/@ladhanaislamicdiaries786?si=iRnVR5IiqULZcjSw
ہمارا مقصد بچوں کی بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم کے ذریعے انہیں کردار، اخلاق اور تربیت کی روشنی دینا ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف قرآن و سنت کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ جدید تعلیمی معیار کے مطابق ان کی ذہنی و سماجی صلاحیتوں کو بھی اُبھارا جاتا ہے۔
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖن
well come to our channel witch will provide you a islamic contant video. and many other islamic knowledge videos