This page related to ISLAM, and purpose of this page to tell people about preach of Islam.
جامعۃ الرحمن خانیوال، انجمن جامعۃ الرحمن کے زیر اہتمام دینی ادارہ ہے۔ طلبہ و طالبات کو قرآن و سنت کی تعلیم، علماء و فضلاء کی تیاری، رفاہی خدمات اور تعمیر مساجد میں مصروف عمل ہے۔ معاشرے میں دینی شعور اور اصلاح امت کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔
دینی اور عصری علوم کے ساتھ ساتھ روحانی اور اخلاقی تربیت کا واحد ادارہ
Welcome! Join us on a journey of Quran learning, reading, Translation & more. Connect with us today