Al-Falah Islamic Academy kwl

Al-Falah Islamic Academy kwl دینی اور عصری علوم کے ساتھ ساتھ روحانی اور اخلاقی تربیت کا واحد ادارہ

12/09/2026

الفلاح_اسلامک_اکیڈمی_خانیوال
داخلے_جاری_ہیں



11/09/2026





10/09/2026






khanewalcity

10/09/2026






🌙✨ جشنِ ولادتِ رحمتِ عالم ﷺ ✨🌙ربیعُ الاوّل کی پُرنور ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشیاں منانے کا مو...
14/08/2026

🌙✨ جشنِ ولادتِ رحمتِ عالم ﷺ ✨🌙

ربیعُ الاوّل کی پُرنور ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشیاں منانے کا موقع عطا کرتی ہیں، جن کی تشریف آوری پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور نور کا پیغام ہے۔ 💚

آئیے! عشقِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید مضبوط کریں، سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور کثرت سے درود و سلام کا اہتمام کریں۔ 🌹

1501ویں جشنِ ولادتِ نبیِ کریم ﷺ مبارک ہو!
💚 الفلاح اسلامک اکیڈمی 💚



الفلاح_اسلامک_اکیڈمی_خانیوال
داخلے_جاری_ہیں



🇵🇰 یومِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔آئیے اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے اپنے وطنِ عزیز پاکستان ک...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰

آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔
آئیے اس نعمت کی قدر کرتے ہوئے اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کریں۔

اپنے بچوں کو علم، دین، اخلاق اور حبِ وطن کی تعلیم دیں، کیونکہ ایک مضبوط قوم کی بنیاد مضبوط کردار اور تعلیم سے بنتی ہے۔ 🌿📖

🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰






الحَمْدُ ِلله ﷻخانیوال سٹی کے احباب کے لیے بچوں کیلے علم دین سیکھنے کا سنہری موقع دیر مت کیجیے ذرا جلدی کیجیے پانچویں پا...
06/08/2026

الحَمْدُ ِلله ﷻ
خانیوال سٹی کے احباب کے لیے بچوں کیلے علم دین سیکھنے کا سنہری موقع دیر مت کیجیے ذرا جلدی کیجیے
پانچویں پاس طلباء کے لیے حفظ قرآن کے ساتھ عصری تعلیم کا بھی اہتمام

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں

اس کہ علاؤہ تجوید و قرأت ، ناظرہ قرآن اور ترجمہ تفسیر میں بھی داخلے جاری ہیں
الفلاح اسلامک اکیڈمی خانیوال میں اپنے بچوں کا داخلہ کروائیے اور اپنے بچوں کے مسقبل کو علم دین کے نور سے منور کیجیے جزاك اللهُ‎
رابطہ نمبر
علامہ محمد عثمان نوری قادری رضوی 👇👇
03233531572
علامہ محمد ارسلان نوری قادری رضوی 👇👇
03127352244



#الفلاح-اسلامک-اکیڈمی-خانیوال


*آج سے ان شاء اللّٰہ شاندار فری اسلامک سمر کیمپ 2026 کا آغاز ہورہا ہے۔*🛑🛑🛑🛑`بمقام: الفلاح اسلامک اکیڈمی بلاک نمبر 16 گلی...
10/06/2026

*آج سے ان شاء اللّٰہ شاندار فری اسلامک سمر کیمپ 2026 کا آغاز ہورہا ہے۔*
🛑🛑🛑🛑
`بمقام: الفلاح اسلامک اکیڈمی بلاک نمبر 16 گلی نمبر 03 خانیوال`
*کلاس ٹائمنگ:صبح 9 بجے سے 12بجے تک*
داخلے جاری ہیں






Address

Block No 16, Street No 3, Khanewal , Panjab
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Islamic Academy kwl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share