Qudrat Khan

Qudrat Khan ❤️ ‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤️

14/09/2026

Rawalpindi Most Selling Fish Point | Mustafa Darul Mahi Fried Fish | Fish Pakora | Hathi Chowk Rawalpindi | Qudrat Khan

آپ کے گروپ میں ایسا کوئی دوست ہے جو کہتا ہے، میں تھوڑا سا کھاؤں گا” اور آدھا دم پخت ختم کردیتا ہے؟ 😂
14/09/2026

آپ کے گروپ میں ایسا کوئی دوست ہے جو کہتا ہے، میں تھوڑا سا کھاؤں گا” اور آدھا دم پخت ختم کردیتا ہے؟ 😂

اس سالم بکرے ( کھڈی کباب) کی قیمت کتنی ہونی چاہیے۔؟
14/09/2026

اس سالم بکرے ( کھڈی کباب) کی قیمت کتنی ہونی چاہیے۔؟

پشاور میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا خوراک گوشت چاول ہے۔ یہ عزیزی پلاؤ کا بیف پلاؤ ہے جس کی 3799 روپے قیمت ہے، کیا یہ ر...
14/09/2026

پشاور میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا خوراک گوشت چاول ہے۔ یہ عزیزی پلاؤ کا بیف پلاؤ ہے جس کی 3799 روپے قیمت ہے، کیا یہ ریٹ مناسب ہے؟

کیا آپ نے کبھی صبح ناشتے میں کراچی کے مشہور نعمان قریشی بونگ پائے کھائے ہیں؟
14/09/2026

کیا آپ نے کبھی صبح ناشتے میں کراچی کے مشہور نعمان قریشی بونگ پائے کھائے ہیں؟

لاہوری انڈہ چنے تو سب نے کھائے ہونگے، لیکن کبھی ٹرک اڈے میں باؤ سلیم کا یہ مٹن چنے ٹرائی کیا ہے؟
14/09/2026

لاہوری انڈہ چنے تو سب نے کھائے ہونگے، لیکن کبھی ٹرک اڈے میں باؤ سلیم کا یہ مٹن چنے ٹرائی کیا ہے؟

13/09/2026

50 Years Old Bhaiya Jee Selling Roadside Haleem | Beef Haleem | Authentic Pakistani Street Food | Rs/- 100 Plate | Qudrat Khan

شنواری جونگڑہ اسپیشل کیلشم والا مٹن ران پلیٹر
13/09/2026

شنواری جونگڑہ اسپیشل کیلشم والا مٹن ران پلیٹر

لاہور کا بہت ہی مشہور مٹن چپلی کباب، کوئی بتا سکتا ہے کس ریسٹورنٹ کا فیورٹ کباب ہے؟
13/09/2026

لاہور کا بہت ہی مشہور مٹن چپلی کباب، کوئی بتا سکتا ہے کس ریسٹورنٹ کا فیورٹ کباب ہے؟

ترکش اسپیشل بیف سیخ کباب،اتنا لذیز اور رسیلہ تکہ اور نان ہوتا ہے جو پوری دنیا میں مقبولیت رکھتا ہے۔
13/09/2026

ترکش اسپیشل بیف سیخ کباب،اتنا لذیز اور رسیلہ تکہ اور نان ہوتا ہے جو پوری دنیا میں مقبولیت رکھتا ہے۔

Address

Edinburgh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qudrat Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qudrat Khan:

Shortcuts

Share