ICSA YOUTH

ICSA YOUTH Muslim Identity

24/09/2024

All praise to Almighty Allah. Congratulations to the ICSA leadership for a successful 11th Convention held in various cities across South Africa and Re-Electeted the Central President Dr. Hafiz Nadeem Ahamed for session 2024 - 2026

24/09/2024

47 seconds · Clipped by Fusion-SA Official · Original video "ICSA 11th Annual Convention - Be Upholder Of Justice - Session Two" by soukISLAM

24/09/2024
24/09/2024

Salaam everyone

We are having a English program tomorrow evening (25 September),Wednesday at *20 Cotswold, Saxonwold.* The youth are requested to join this short program together with supper at *18:30* . We will have *Hafiz Inayatullah an Islamic Scholar from ICNA USA* to give a lecture.

This invite is open to all youth, and their friends and family as well as anyone else who would like to join us.
For more Info pl call
Syed Ahmed Hussain 0723279462

درخت کے نیچے بیعتِ رضوانسورۃ نمبر 48 الفتحآیت نمبر 18أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّ...
17/07/2024

درخت کے نیچے بیعتِ رضوان

سورۃ نمبر 48 الفتح
آیت نمبر 18

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَـقَدۡ رَضِىَ اللّٰهُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اِذۡ يُبَايِعُوۡنَكَ تَحۡتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ فَاَنۡزَلَ السَّكِيۡنَةَ عَلَيۡهِمۡ وَاَثَابَهُمۡ فَتۡحًا قَرِيۡبًا ۞

ترجمہ:
اللہ مومنوں سے خوش ہوگیا جب وہ درخت کے نیچے تم سےبیعت کر رہے تھے۔ ان کے دلوں کا حال اس کو معلوم تھا، اس لیے اس نے ان پر سکینت نازل فرمائی، ان کو انعام میں قریبی فتح بخشی

تفسیر:
سورة الْفَتْح
یہاں پھر اسی بیعت کا ذکر ہے جو حدیبیہ کے مقام پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجعمین سے لی گئی تھی۔ اس بیعت کو بیعت رضوان کہا جاتا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں یہ خوش خبری سنائی ہے کہ وہ ان لوگوں سے راضی ہوگیا جنہوں نے اس خطرناک موقع پر جان کی بازی لگا دینے میں ذرہ برابر تامل نہ کیا اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ پر سرفروشی کی بیعت کر کے اپنے صادق الایمان ہونے کا صریح ثبوت پیش کردیا۔ وقت وہ تھا کہ مسلمان صرف ایک ایک تلوار لیے ہوئے آئے تھے۔ صرف چودہ سو کی تعداد میں تھے۔ جنگی لباس میں بھی نہ تھے بلکہ احرام کی چادریں باندھے ہوئے تھے۔ اپنے جنگی مستقر (مدینہ) سے ڈھائی سو میل دور تھے، اور دشمن کا گڑھ، جہاں سے وہ ہر قسم کی مدد لا سکتا تھا، صرف 13 میل کے فاصلے پر واقع تھا۔ اگر اللہ اور اس کے رسول اور اس کے دین کے لیے ان لوگوں کے اندر خلوص کی کچھ بھی کمی ہوتی تو وہ اس انتہائی خطرناک موقع پر رسول اللہ ﷺ کا ساتھ چھوڑ جاتے اور اسلام کی بازی ہمیشہ کے لیے ہار جاتے۔

ببول (کیکر) کے درخت کے نیچے بیعتِ رضوان

لیث نے ابوزبیر سے ، انہوں نے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : حدیبیہ کے دن ہم ایک ہزار چار سو تھے ، ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک درخت کے نیچے آپ ﷺ کا ہاتھ تھام رکھا تھا ۔ وہ ببول ( کیکر ) کا درخت تھا ۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے کہا : ہم نے اس بات پر آپ سے بیعت کی کہ ہم فرار نہ ہوں گے اور ہم نے آپ ﷺ کے ہاتھ پر موت کی بیعت نہیں کی ۔
صحیح مسلم 4807

اس بیعت کے کرنیوالوں کے ہاتھ پر اللہ کا ہاتھ تھا

القرآن - سورۃ نمبر 48 الفتح
آیت نمبر 10

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّ الَّذِيۡنَ يُبَايِعُوۡنَكَ اِنَّمَا يُبَايِعُوۡنَ اللّٰهَ ؕ يَدُ اللّٰهِ فَوۡقَ اَيۡدِيۡهِمۡ‌

ترجمہ:
اے نبیؐ ، جو لوگ تم سے بیعت کر رہے تھے وہ دراصل اللہ سے بیعت کر رہے تھے۔ ان کے ہاتھ پر اللہ کا ہاتھ تھا۔

Address

33 Gardenia Street Braelyn Heights
East London
5200

Telephone

+27618493340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ICSA YOUTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ICSA YOUTH:

Shortcuts

Featured

Share