Iqra College Of Science Jehangira

  • Home
  • Iqra College Of Science Jehangira

Iqra College Of Science Jehangira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra College Of Science Jehangira, Education, .

ایڈمشن ٹیسٹ برائے سیشن 2026-27 کل 29 مارچ بروز اتوار انشاء اللّٰہ۔۔۔۔۔
28/03/2026

ایڈمشن ٹیسٹ برائے سیشن 2026-27
کل 29 مارچ بروز اتوار انشاء اللّٰہ۔۔۔۔۔

26/03/2026



📲 0333 9015751 | 0335 3510419

🎓✨ اقرأ سکول و کالج میں سیشن ٢٠٢٦-٢٧  کے داخلے جاری ہیں۔۔۔اپنے بچوں کے بہتر و روشن مستقبل کے لئے اقراء سکول کا انتخاب کی...
24/03/2026

🎓✨ اقرأ سکول و کالج میں سیشن ٢٠٢٦-٢٧ کے داخلے جاری ہیں۔۔۔
اپنے بچوں کے بہتر و روشن مستقبل کے لئے اقراء سکول کا انتخاب کیجئے
ہم فراہم کرتے ہیں آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے۔۔۔
🕌 اسلامی ماحول
📖 شعبہ حفظ القرآن
🖥 جدید ترین کمپیوٹر لیب
🧪🔎جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سائنس لیبز
🌍لینگویج ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ
🌟 اخلاقیات سے آراستہ تعلیم
🚌 ٹرانسپورٹ کی سہولت
🛰️⚡ سولر سسٹم کی سہولت
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور اسے کامیابی کی راہ پر گامزن کریں۔
📞 رابطہ کریں اور مستقبل سنواریں!
📲 0316 1990687 | 0335 3510419

21/03/2026

تمام اہل اسلام و اہل پاکستان کو عید مبارک

Scholarship Test 29th March 2026 Sunday
07/03/2026

Scholarship Test 29th March 2026 Sunday


تعلیم کا بہترین انتخاب — روشن مستقبل کی ضمانت!🎓 داخلے جاری ہیںپلے گروپ سے جماعت دہم تک📝 ایڈمشن / سکالرشپ ٹیسٹ📅 29 مارچ، ...
05/03/2026

تعلیم کا بہترین انتخاب — روشن مستقبل کی ضمانت!

🎓 داخلے جاری ہیں
پلے گروپ سے جماعت دہم تک

📝 ایڈمشن / سکالرشپ ٹیسٹ
📅 29 مارچ، بروز اتوار

اپنے بچے کو معیاری تعلیم، بہترین اخلاقی تربیت اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

01/03/2026

📚✨ اقراء کالج آف سائنس جہانگیرہ میں شاندار بک فیئر 2026 کا انعقاد

علم سے دوستی کا خوبصورت موقع — دینی، تاریخی، سائنسی اور ادبی کتب پر اقراء کالج کے طلباء کے لیے خصوصی رعایت!
آئیں اور اپنے علم میں اضافہ کریں۔
🗓 منگل، 3 مارچ 2026

28/02/2026

🎓✨ الحمداللہ بفضل اللہ سیشن 2026-27 کے داخلے شروع ہو چکے ہیں!
اقراء سکول و کالج جہانگیرہ میں اپنے بچے کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔
ہم فراہم کرتے ہیں بہترین تعلیمی معیار کے ساتھ ایک باوقار اور اسلامی ماحول، جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
📖 شعبہ حفظ القرآن
🌍 لینگویج ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ
🌟 اخلاقیات سے آراستہ تعلیم
🚌 ٹرانسپورٹ کی سہولت
☀️ سولر سسٹم کی سہولت
🎨 ہر بچے کی ہم نصابی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور اسے کامیابی کی راہ پر گامزن کریں۔
📞 رابطہ کریں اور مستقبل سنواریں!
03161990687 | 03353510419

Address


23620

Telephone

+923339040401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra College Of Science Jehangira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share