📢 10th Class Physics 2025 – Pairing Scheme 📢
🔥 Exclusive Pairing Scheme for Board Exams by Madina Educational System! 🔥
📌 Multiple Choice Questions (MCQs)
✅ Total MCQs: 9E+3A = 12
📖 Chapter-wise Distribution:
📚 Ch #10: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #11: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #12: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #13: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #14: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #15: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #16: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #17: 1️⃣ MCQs
📚 Ch #18: 1️⃣ MCQ
📌 Short Questions (S.Qs)
🔹 Q #2 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #10: 3️⃣ Questions
📚 Ch #13: 3️⃣ Questions
📚 Ch #16: 2️⃣ Questions
🔹 Q #3 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #11: 3️⃣ Questions
📚 Ch #14: 3️⃣ Questions
📚 Ch #17: 2️⃣ Questions
🔹 Q #4 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #12: 3️⃣ Questions
📚 Ch #15: 3️⃣ Questions
📚 Ch #18: 2️⃣ Questions
📌 Long Questions (Each question has two parts: a & b)
✍ Q #5
(a) → Chapter 10
(b) → Chapter 13 or → Chapter 16
✍ Q #6
(a) → Chapter 11
(b) → Chapter 14 → Chapter 17
✍ Q #7
(a) → Chapter 12
(b) → Chapter 15 → Chapter 18
📢 Subscribe to our YouTube Channel: Madina Educational System 🎥
📌 Follow for more updates! 🚀
Madina Educational System
We are working with the aim of quality education. We try to maintain both International and Islamic standers of Education.
Our main focus is to improve the financial status of students by teaching them how to earn in their free time.
🔥 Exclusive Pairing Scheme for Board Exams by Madina Educational System! 🔥
📌 Multiple Choice Questions (MCQs)
✅ Total MCQs: 9
📖 Chapter-wise Distribution:
📚 Ch #1: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #2: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #3: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #4: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #5: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #6: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #7: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #8: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #9: 2️⃣ MCQs
📌 Short Questions (S.Qs)
🔹 Q #2 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #1: 2️⃣ Questions
📚 Ch #2: 3️⃣ Questions
📚 Ch #9: 2️⃣ + 1️⃣ (Dengue) Questions
🔹 Q #3 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #4: 2️⃣ Questions
📚 Ch #5: 4️⃣ Questions
📚 Ch #6: 2️⃣ Questions
🔹 Q #4 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #3: 2️⃣ Questions
📚 Ch #7: 3️⃣ Questions
📚 Ch #8: 3️⃣ Questions
📌 Long Questions (Each question has two parts: a & b)
✍ Q #5: (1️⃣ + 3️⃣) → Chapters 1 & 3
✍ Q #6: (4️⃣ + 6️⃣) → Chapters 4 & 6
✍ Q #7: (7️⃣ + 8️⃣) → Chapters 7 & 8
🎯 Prepare Smartly! Follow the Ambitious Notes Series for 100% Success! 🎯
📢 Subscribe to our YouTube Channel: Madina Educational System 🎥
📌 Follow for more updates! 🚀
📢 اہم اعلان! 🎓📖
پاکستان میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے! تمام طلباء کو میری طرف سے بہترین کامیابی کی دعائیں۔ ✨💯
✅ محنت کریں، خود پر یقین رکھیں، اور مثبت رہیں!
📚 امتحانی تیاری کے بہترین ٹپس اور رہنمائی کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جُڑے رہیں۔
آپ سب کے لیے نیک تمنائیں! 💕
#کامیابی
📢 9th Class Physics 2025 – Pairing Scheme 📢
🔥 Exclusive Pairing Scheme for All Punjab Board Exams by Madina Educational System!
📌 Multiple Choice Questions (MCQs)
✅ Total MCQs: 9 (6 from the exercise + 3 additional)
📖 Chapter-wise Distribution:
📚 Ch #1: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #2: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #3: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #4: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #5: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #6: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #7: 1️⃣ MCQ
📚 Ch #8: 2️⃣ MCQs
📚 Ch #9: 1️⃣ MCQ
📌 Short Questions (S.Qs)
🔹 Q #2 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #1: 2️⃣ Questions
📚 Ch #4: 3️⃣ Questions
📚 Ch #7: 3️⃣ Questions
🔹 Q #3 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #2: 3️⃣ Questions
📚 Ch #5: 2️⃣ Questions
📚 Ch #8: 3️⃣ Questions
🔹 Q #4 (Short Questions from the following chapters):
📚 Ch #3: 3️⃣ Questions
📚 Ch #6: 3️⃣ Questions
📚 Ch #9: 2️⃣ Questions
📌 Long Questions (Each question has two parts: a & b)
✍ Q #5: (4️⃣ + 7️⃣) → Chapters 4 & 7
✍ Q #6: (2️⃣ + 5️⃣ + 8️⃣) → Chapters 2, 5 & 8
✍ Q #7: (3️⃣ + 6️⃣) → Chapters 3 & 6
🎯 Prepare Smartly! Follow the Ambitious Notes Series for 100% Success! 🎯
📢 Subscribe to our YouTube Channel: Madina Educational System 🎥
📌 Follow for more updates! 🚀
17/05/2024
Light year is a unit of:
A.Time
B.Mass
C.Distance
D.Density
کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں۔۔۔🖤
کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں!!
غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا ہے ، اِس لیے اپنی طرف سے پوری کوشش کیا کریں کہ آپ کسی کی کہانی میں ناحق 'تیسرے' نہ بنیں
ہم بس وہ دیکھتے ہیں جو ہمیں دکھایا جاتا ہے اور وہ سنتے ہیں جو ہمیں سنایا جاتا ہے ۔
ٹائٹینک پر تقریباً 2230 لوگ سوار تھے جن میں سے 706 کو بچا لیا گیا تھا- اس کا مطلب ھے کہ 1500 سے زیادہ لوگ ڈوب گئے تھے
فلم میں تقریبا سارے ڈوب کر مرجاتے ھیں جبکہ ھیرو چند گھنٹے بعد سردی کی شدت سے مرتا ھے ڈوب کر نہیں
یہ فلم کے واقعات ھیں جس نے بھی یہ فلم دیکھی ، ڈوبنے والے سینکڑوں بچوں اور خواتین کے ساتھ کسی کو ھمدردی کا اظہار کرتے ھوئے نہیں دیکھا گیا حالانکہ یہ خواتین اور بچے بڑی بے بسی سے ڈوبتے ھوئے مرے- یہ فلم دیکھنے والے ھر شخص کی تمنا تھی کہ بس ھیرو اور ھیروئن ڈوبنے سے بچ جائیں۔ کیا آپ میں سے کسی نے کبھی اپنے آپ سے پوچھا ھے کہ اس چور ،
شرابی اور جواباز ھیرو کے ساتھ فلم دیکھنے والا ھر شخص ھمدردی کا اظہار کرتا ھے جبکہ بے بسی میں ڈوب کر مرنے والے سینکڑوں بچوں اور خواتین کے ساتھ فلم دیکھنے والا کوئی بھی شخص ھمدردی کا اظہار نہیں کرتا بلکہ دل تھام کر ھیرو اور ھیروئن کے اوپر ھی فوکس کرتا ھے؟؟
کیونکہ پروڈیوسر کا فوکس اور توجہ اس ھیرو اور ھیروئن پر ھے- کیمرہ گھما پھرا کر انہی کو دکھاتا ھے- ڈائیلاگ انہی کے دکھائے جا رھے ھیں- گویا کہ اس کشتی میں صرف یہی دو سوار ھیں- اس لئے فلم دیکھنے والا ھر شخص بھی ان کو ھی بھرپور توجہ سے دیکھتا ھے ، ان ڈوبنے والے سینکڑوں بچوں ، بوڑھوں اور خواتین کو
خاطر میں نہیں لاتا۔
بالکل اسی طرح ہمارا میڈیا عام آدمی کی زندگی اور اس کی مشکلات اور مسائل کا ذکر تک نہیں کرتا جبکہ اداکاروں کے شادیاں سکینڈل ، سیاستدانوں کے مذاکرات اپوزیشن اور حکومت کی نورا کشتی ، مقدمات اور احتلافات کے غیر ضروری تماشے پر توجہ مرکوز کرتا ہے
تاکہ عام عوام کو اصل حقیقت حال سے انجان رکھا جاتا ہے اور ان کو فضولیات میں پھنسا دیا جاتا ۔
تاکہ عوام کے ساتھ ہوتا ظلم پر کوئی توجہ نہ دے!
Bise Lahore New date for Papers (Inter-2)
Chemistry: 23-5-2024
English : 25-5-2024
باقی تمام پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”جوانی کی غربت“ ہے
Contact the school
Telephone
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 13:30 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |