Lodhran Private Schools Association

  • Home
  • Lodhran Private Schools Association

Lodhran Private Schools Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lodhran Private Schools Association, Education Website, .

20/12/2023
جناب حافظ قاسم صاحب(چیئرمین ملتان بورڈ)سے جناب سید افتخار حسین شاہ صاحب (چیئرمین پنجاب EVSکونسل)اور جناب آصف محمود سندھو...
24/07/2023

جناب حافظ قاسم صاحب(چیئرمین ملتان بورڈ)سے جناب سید افتخار حسین شاہ صاحب (چیئرمین پنجاب EVSکونسل)اور جناب آصف محمود سندھو(کوآرڈینیٹر پنجابEVSکونسل)کی بورڈ آفس میں ملاقات۔۔۔
ملاقات میں ہائی سکولز کی بورڈ کے الحاق اور درپیش مسائل کے بارے میں چیئرمین بورڈ کو مکمل بریفننگ دی گئی جس پر انہوں نے وعدہ کیا کہ ہم پیف سکولز کے مسائل اچھی طرح سمجھتے ہیں انشاءاللہ جتنا ممکن ہوا ہم ساتھ دیں گے۔ملتان بورڈ سے الحاق کیلئے جن سکولز نے درخواستیں جمع کروارکھی ہیں ان کے وزٹ انشاءاللہ محرم الحرام کے بعد شروع ہوجائیں گے۔

27/10/2022
15/06/2022

Admissions Open in Fall Semester 2022 in The Islamia University of Bahawalpur, Pakistan.

IUB Established Admissions Facilitation Centres for Free Apply and Guidelines in Various Cities.

For Lodhran Information Centre Please Contact at:
0300-7879753
Or Visit:
Science Spectrum College, Main Kehror Pakka Road, Lodhran

Last Date to Apply:
July 01, 2022

Apply Online at:
https://eportal.iub.edu.pk

IUB Helpline Numbers:
0346-9255555
062-9255580

Website:
www.iub.edu.pk

انتہائی افسوسناک خبر   رانا شکیل  الفلاح سکول لودھراں کے مالک وفات پا گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعوننماز جنازہ کا اع...
31/01/2022

انتہائی افسوسناک خبر
رانا شکیل الفلاح سکول لودھراں کے مالک وفات پا گئے ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ملک رضوان مشتاق(جنرل سیکرٹری پنجابEVSکونسل)سےکہروڑپکا پیف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن(KPSA)کے بانی اورعہدیدران کی انکی رہ...
25/12/2021

ملک رضوان مشتاق(جنرل سیکرٹری پنجابEVSکونسل)سےکہروڑپکا پیف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن(KPSA)کے بانی اورعہدیدران کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔ملاقات میں کہروڑپکا پیف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے بانی میاں اعجازقدیر بریار،نیک محمد (جنرل سیکرٹری) اور سرپرست اعلی موجود تھے ملاقات میں سکولز کو درپیش مسائل اور مستقبل میں مل جل کر اکٹھے چلنے پر عزم کا اظہار کیا گیا۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے اہم ٹویٹ *        پنجاب میں تمام نجی و سر...
17/12/2021

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے اہم ٹویٹ

* پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول 23 دسمبر 2021 سے 6 جنوری 2022 موسم سرما کی تعطیلات کی بدولت تک بند رہیں گے: مراد راس

* اپنی اور دوسروں کی خفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کرونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں: مراد راس

* ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں : مراد راس

14/11/2021

لودہراں :رانا نوید CEOایجوکیشن رحیم یار خاں سے
پنجاب EVSکونسل کے عہدیدران سید افتخار،چوہدری آصف ،ملک رضوان اور میاں زبیر فاروقی کی ملاقات۔

🚨🚨🚨⚠️⚠️🚨🚨🚨Today is the last date of *monthly update*And *books demand form*🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑
10/11/2021

🚨🚨🚨⚠️⚠️🚨🚨🚨
Today is the last date of *monthly update*
And
*books demand form*
🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑

جناب سید افتخار حسین شاہ کو پنجاب EVSکونسل کا "چیئرمین" منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
05/11/2021

جناب سید افتخار حسین شاہ کو پنجاب EVSکونسل کا "چیئرمین" منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923072601615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran Private Schools Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lodhran Private Schools Association:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share