19/05/2023
اشارہ بند تھا کہ ہلکی ہلکی ریس دیتے دیتے سامنے والے 125 نے اچانک اشارہ توڑ دیا اور زن کرکے نکل گیا۔
اس کی دیکھا دیکھی تین چار اور موٹر سائکل والے بھی نکل لئے جنہیں فوراً پولیس نے دھر لیا اور چالان کاٹ دیا.
ایک بائیک والا بولا ہمیں تو پکڑ لیا ہے اس 125 والے کو کیوں نہیں پکڑا جس نے اصل میں اشارہ توڑا تھا۔
پولیس والا ہنس کے بولا وہی تو مرغے گھیر کے لاتا ہے۔
بندے نے پیچھے مڑ کے دیکھا تو 125 والا پھر سے اشارے پہ کھڑا ہلکی ہلکی ریس دے رہا تھا۔ ۔۔۔
11/05/2022
04/04/2022
25/03/2022
25/03/2022
09/02/2022
02/05/2021
02/05/2021