True lines
Govt.Institute of Comers College Taunsa Sharif
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Govt.Institute of Comers College Taunsa Sharif, Enseignement supérieur, Democratic Republic of the.
05/06/2023
Atomic online apply available on new madni photostat Taunsa Education D.com FA diploma.Last date 10 june
6 Month computer course available on gov.of technical college Taunsa Sharif❤️
05/06/2023
پیج کو فالو اور شیئر کریں شکریہ 💎💫❤️
کیا ہم آزاد ہیں
آج سے 73 سال پہلے ہمارے بزرگوں نے ہمیں جس غلامی سے آزاد کروایا، اپنا خون پانی کی طرح بہایا، بہنوں نے اپنی عصمتوں کی قربانی دی لیکن افسوس صد افسوس ہم آج بھی اسی غلامی کے زیر اثر ہیں۔ہم نے ملک تو آزاد کروالیا، خطہ زمین تو حاصل کرلیا لیکن ذہنی وثقافتی طور پر ہم ابھی بھی اسیری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم بظاہر آزاد ہیں لیکن 73 سال بعد بھی ہم ان دیکھی غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے تہذیب اسلام، تمدن اسلام، کلمہ حق اور تعلیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ رکھنے کے لیے، جس معاشرے کے قیام کے لیے اتنی جہدوجہد کی، اپنی نسلوں کی قربانی دی۔ان قربانیوں اور جہدوجہد کو ہم نئی نسل اپنے ہاتھوں سے اس کو نہ صرف ضائع کررہے ہیں بلکہ دشمنوں کی مدد کررہے ہیں کہ وہ ہم سے ہماری پہچان، ہماری آزادی ہم سے چھین لیں۔ہمارے دشمن یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کبھی بھی میدان جنگ مسلمانوں سے نہیں جیت سکتے ان کو میدان جنگ میں جیتنے کے لیے اس کو سب سے پہلے ہماری اسلامی اصلاحات کو مارنا ہے جس کے لیے انہوں نے ہماری نئی نسل کے ذہنوں میں یہ بات بٹھا دی کہ اسلام ایک ظالمانہ نظام رکھتا ہے اور آزادی ہر ایک کا حق ہے۔ اس کے لیے سوچنے کا نظریہ بدلنا شروع کر دیا، ایسی ایسی ایجادات کردیں کہ ہماری نئی نسل دین کو اپنے نئے نظریہ سے بدلنے لگ گئی۔ لڑکیوں کے دماغ میں بٹھا دیا اور لڑکیوں نے کہنا شروع کر دیا کہ پردہ نظر کا ہوتا ہے۔ اس جملے نے آدھی امت مسلمہ کی لڑکیوں کو برہنہ کر دیا۔ سب کی اپنی ذاتی زندگی ہے اس سوچ نے امت مسلمہ کے باپ بھائیوں کو بے غیرت کردیا۔ آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہم آزاد ہوتے ہوئے بھی آزاد نہیں ہیں، زنجیریں نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان دیکھی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ دشمن نے ہمیں ہماری ذہنی صلاحیتوں، ہماری سوچوں کو جکڑا ہوا ہے اور ہم کٹھ پتلیوں کی طرح ان کے اشاروں پر اپنی مرضی سے ناچ رہیں ہیں اور سوچتے ہیں کہ ہم آزاد ہیں۔ بس ہمیں تو ہمارے مذہب اور روایات نے جکڑا ہوا ہے۔ (سیدہ حمیرا فاطمہ۔کراچی)
پبلک میسیج
ہمارے بہت سارے باپ ہیں جو بھیس بدل کر ماروی سرمد بن چکے ہیں #لاالامحمدررسوللہ ہر وہ باپ جو بیٹی کی شادی کیلئے اس کی مرضی نہیں پوچھتا وہ ماروی سرمد سے بڑا گنہگار ہے یہ پہلا شرعی حق ہے یاد رکھیے گا
یہ مولوی آپ کو کہتے ہوں گے آپ کا پہلا یہ سوال ہوگا پہلا وہ سوال ہوگا جب آپ کو بیٹی دی جاتی ہے آپ پر کرم کیے جاتے ہیں کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صرف بیٹیاں تھیں میرا ماننا یہ ہے کہ آپ سے پہلے یہ سوال ہوگا کہ جس دن آپ بیٹی کا بیاہ کر رہے تھے مرضی اسکی تھی یا آپ کی تھی اور اسکی سزا اتنی بڑی ہے کہ جو آپ کی ساری نمازیں اور روزے آپ کو بچا نہیں پائیں گے
18/12/2022
پھر توشہ خانہ !!
18/12/2022
Please subscribe our channel
Expose point - YouTube Share your videos with friends, family, and the world
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The