GTTI Sohawa

Call Directions Website Contact the school

GTTI Sohawa Technical Training Institute

20/07/2026
07/07/2026

داخلہ جاری ہے پہلےآہیں پہلے پائیں محدود سیٹیں

26/06/2026

محرم الحرام

محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی، حق، عدل اور استقامت کا درس دیتا ہے۔

حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ حق و انصاف کی خاطر ہر آزمائش کا ثابت قدمی سے مقابلہ کیا جائے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں محرم الحرام کی حقیقی روح کو سمجھنے، امن، اخوت، برداشت اور انسانیت کے فروغ کی توفیق عطا فرمائے۔

یا حسینؓ

🌐 careers.tevta.gop.pk

fans

28/05/2026

یومِ تکبیر 🇵🇰✨

28 مئی — وہ تاریخی دن جب پاکستان نے ایٹمی قوت بن کر اپنی خودمختاری، دفاع اور قومی وقار کو دنیا کے سامنے سربلند کیا۔

یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے عزم، اتحاد اور قربانیوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔

قوی پاکستان — خوشحال پاکستان 💚

10/05/2026

Happy Mother's Day

01/05/2026

دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پہ رو پڑا

مزدوروں کے عالمی دن پر محنت کشوں کو سلام ❤️

Address

Government Technical Training Institute Near Shama Resturant GT Road Sohawa District Jhelum
Sohawa
49230

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92544224153

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTTI Sohawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GTTI Sohawa:

Shortcuts

Share