25/04/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
تمام والدین اور سرپرستوں کو بذریعہ پوسٹ ہذا مطلع کی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ کل یعنی 26 اپریل سے تمام سرکاری سکول کی چھٹیوں کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیںگے۔
تمام طلباء سکول میں حاضری یقینی بنائے اور بروقت پہچنے کی کوشش کریں۔
شکریہ۔