Ullama Karam

Ullama Karam

Share

This is the official page of this blog, and the short introduction of the page reads:

“Looking for a Rational & Spiritual Outlook on Islam.

You’ve come to the right place!”
And Visit Our YouTube Channel: https://bit.ly/2W4dBc7

25/11/2022

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔
تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں
تقریباً سب مر چکے ہیں۔

جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں
کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے
اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے
یہ سب بھی تقریباً مر چکے ہیں۔
یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں
ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔
جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا
اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔
ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہو گا۔❤

21/11/2022
21/11/2022

امریکی نامور اداکار "مورگن فری مین" سوال کر رہا ہے کہ دنیا میں کس طرح مختلف اقوام ، نسلیں ، ثقافتیں ساتھ رہ سکتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟
قطر کا معذور بچہ : فوراً قرآن سے حل بتاتا ہے۔۔۔۔۔!!!
اور بہت ہی عمدہ آیات کا انتخاب کرتا ہے
جن میں توحید اور مساوات کا خصوصی درس تھا۔۔۔۔!!!
‏{ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَىٰ وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَ قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ }

قبیلے قوم ممالک سب پہچان کے لیے ہیں__تم میں سب بہترین وہ ہے جو زیادہ متقی پرہیز گار ہے۔۔۔۔❤

سبحان اللہ
بلاشبہ اسلام کی دعوت کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے

19/11/2022

ہمیں ہر حال میں کل اس فلم کو ریلیز ہونے سے روکنا ہے ورنہ آنے والی تباہی روکنا بہت زیادہ مشکل ہو جائے گا💔
فلحال پاکستان کے صوبہ پنجاب میں یہ فلم بین ہوگی ہے الحمدللہ مگر ابھی ہمارا باقی سارا ملک اس کے خطرے میں ہے اور اگر یہ فلم کل ریلیز ہوگی تو پنجاب تک بھی آجائے گی اس لئے اب ہم اپنے حصے کا کام کریں گے۔۔ روکے یا نہ روکے یہ مت سوچیں۔۔ ابراہیم علیہ السلام کی آگ کو چڑیا کے پانی نے نہیں بجھا دینا تھا مگر اس چڑیا کا نام تو کوشش کرنے والوں میں لکھ دیا گیا تھا ناں۔۔۔ خاموش تماشائی بننے سے بہتر ہے اپنا کردار ادا کریں۔۔۔ کیا ہوگا یہ اللہ کا کام ہے ہم نے کیا کیا یہ ہمارا کام ہے۔۔۔ابھی ہمیں جس بات کی شدت سے ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ ٹویٹر پر

کو ٹرینڈنگ میں لانا ہے اگر وہ ہوگیا تو یہ فلم ریلیز ہونے سے رک جائے گی۔۔ فلحال جو ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ میں ہے وہ ہے
💔
ہمیں زیادہ سے زیادہ ٹویٹر پر ایسی پوسٹس کرنی ہے جس میں اوپر والا ٹیگ استعمال ہو۔۔ زیادہ استعمال ہی اسے ٹرینڈنگ میں لائے گا مگر ہم سب اکیلے کچھ نہیں کرسکتے۔۔ قدم ملا کر اٹھاتے ہیں۔۔۔ قطرہ قطرہ سمندر بن جائے تو طوفان برپا کر سکتا ہے تو آئیں اب ہم مسلمان سہی معنوں میں مسلمان ہونے کا حق ادا کریں۔۔۔۔ 🫱🏻‍🫲🏻ایک آخری بات رکھوں گی آپ کے سامنے۔۔۔
ہر بار ہر قوم کے 3 گروہ ہوتے ہیں۔۔ ایک وہ جو شیطان کا گروہ ہوتا ہے جو برائی کے کام کرتا ہے۔ دوسرا وہ جو اللہ کا گروہ ہوتا ہے جو اس برائی کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اور تیسرا وہ جو خاموش ہوتا ہے کہ بھلا ہمیں کیا🤷🏻‍♀️ کوئی جو مرضی کرے(اور ہمارے ہاں ایسے لوگ بہت زیادہ ہیں) اور پتہ ہے جب کسی قوم پر عذاب آتا ہے تو وہ شیطان کے گروہ اور خاموش رہنے والوں پر آتا ہے کوشش کرنے والوں پر نہیں۔۔ اب فیصلہ کرلیں۔۔ خاموش رہنا ہے یا برائی کے خلاف آواز اٹھانی ہے؟ میرا ساتھ دیں گے آپ؟ اللہ کا گروہ بننا چاہیں گے آپ ؟

Photos from Ullama Karam's post 18/11/2022

علم ایسے اٹھتا ہیں 💔

18/11/2022

Those who are supporting this should know that this will come back and poison you and ur families too and u'll realize the ills of this in the future. Wake up before it's too late

16/11/2022

About Joyland Movie Ban

01/11/2022

Halloween celebration in Saudi Arabia.
شیطان کی عید نجد (ریاض) اب سعودیہ میں

*رسول اللہﷺ نے فرمایا*
(نجد سے) فتنے نمودار ہوں گے اور وہیں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔
(بخاری)
افسوس!
celebration in Riyadh, Saudi Arabia!! We all know what does this mean and just pray may we all end well with Hidayat and when ALLAH( SWT) is pleased with us!! END IS NEAR!!

26/10/2022

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔

آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝💙

26/10/2022

اے ایمان والے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi