21/04/2022
Apna Pakistan
پاکستانیوں کا اپنا فیس بُک پیج
21/04/2022
کوئی بھی بندہ ریکارڈ بنا کر یوتھیوں کے ساتھ یببن کٹیٹا کر سکتا ہے ۔۔۔۔
یوتھیا لاجک
حقیقت میں ماتمی جلوسوں میں ماتم کرنے والے کم اور دیکھنے والوں کا رش زیادہ ہوتا ہے ۔۔
*دجّالِ اصغر... عمران خان*
_(انتہائ اہم تحریر)_
آج سے کئ سال پہلے ہی عمران خان کے جھوٹ کی خوفناک صلاحیت اور عوام کو دھوکے سے مکمل ذہن سازی کے کمالات دیکھتے ہوئے متعدد علماء نے یہ بات بتا دی تھی کہ یہ شخص دجّالِ اصغر ہے۔ جبکہ آج سے دو دہائیوں قبل حکیم محمد سعید شہید اور ڈاکٹر اسرار احمد جیسی انتہائ قد آور، معتبر اور دین پسند شخصیات نے یہ بتا دیا تھا کہ عمران خان یہودیوں کا بھرپور مہرہ ہے جو آنے والے وقتوں کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔
آپ یقین نہ کیجئے مگر
یہ بات بڑے غور سے سمجھ لیجئے کہ زمانہ اخِیر میں دجّال کی آمد سے قبل کئ درجنوں چھوٹے دجّال (یعنی دجّال اصغر) آئیں گے جنکی صفات بھی وہی ہوں گی یعنی اپنی باتوں سے شدید دھوکے دینا، فریب ڈالنا، آنکھوں میں دھول جھونکنا، جھوٹ کو اس منظّم طریقے سے پھیلانا کہ سامنے والا بچ ہی نہ سکے اور اندھا یقین کر بیٹھے۔ ایک چیز درحقیقت آگ ہو اُسکو لوگوں کو بتانا کہ یہ پانی ہے، جبکہ پانی کو آگ بتلانا اور لوگوں کا یقین بھی کرلینا۔ یعنی صحیح کو جھوٹ بول کر غلط ثابت کردینا جبکہ غلط اگر عوام کی آنکھوں کے سامنے موجود ہو تب بھی اپنی شخصیت کے جادوئ اثرات سے جھوٹ ایسا گھولنا کہ وہ غلط بھی بالکل صحیح معلوم ہو۔
خاص بات یہ کہ لوگوں کو جھوٹ اگر نظر آ بھی رہا ہو تب بھی جھوٹ اُنکی نظر میں اہمیت کھو دے اور وہ لیڈر یا شخصیت رہبر و صادق معلوم ہونے لگے،، یعنی عقل و شعور پر انجانے پردے پڑ جائیں۔
اس میں ایک بات سب سے خاص ہے کہ ان دجالِ اصغروں پر عام لوگ ایمان کی حد تک یقین کرلیں گے یہاں تک کہ کوئ دلیل بھی ان پر اثر نہ کرے گی، حتّہ کہ کوئ بڑی سے بڑی حقیقت بھی سامنے آجائے تب بھی لوگ اُس دجّالِ اصغر کے جھوٹ پر ہی ایمان رکھیں گے۔
حال یہ ہوگا کہ ایک بندہ رات کو ایمان والا ہوگا مگر صبح تک ایمان جا چکا ہوگا۔ لوگ اپنے پیاروں کو اُس فتنے میں مبتلا ہوتا دیکھ کر روکیں گے مگر وہ پیارے ہاتھ چُھڑا چُھڑا کر رشتے دوستیاں توڑ توڑ کر اُس فتنے کو گلے لگا لیں گے۔
آج اپنے ملک کے حالات چیک کیجئے، عین یہی سب کچھ ہورہا ہے، لوگ جوق در جوق جھوٹ اور فریب کا شکار ہو رہے ہیں۔ لوگوں کو عمران کا جھوٹ اتنا لذیذ اور پُر اثر لگ رہا ہے کہ اسکے سامنے اپنے سارے ادارے جھوٹے، ساری پارٹیاں غدّار، سپریم کورٹ طوائف، ایک چینل اور تین صحافیوں کو چھوڑ کر درجنوں چینل و صحافی غدّار و سازشی معلوم ہورہے ہیں، حال یہ ہے کہ پاکستان کی فوج بھی ملک کی غدّار معلوم ہورہی ہے اور DGISPR کے بیانات و تردید بھی جھوٹ کا پلندہ دِکھ رہے ہیں۔
پوری کائنات میں صرف ایک شخص سچا معلوم ہورہا ہے یعنی عمران، چاہے اسکے جھوٹ سامنے پڑے منہ چڑا رہے ہوں۔
خفیہ ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ اپنے مقاصد کا حصول نہ ہونے کی صورت میں عمران کا آخری پلان انتہائ خوفناک ہے جس میں عورتوں، لڑکیوں، بچوں اور برین واشڈ نوجوانوں کو خفیہ سوشل میڈیا کیمپین کے زریعے کچھ اداروں کے دفاتر پر حملہ کرنے کے لئے اکسایا جائے گا، جس انتشار کے بعد پاکستان کے ساتھ جو کچھ ہوگا وہ قابل تصور نہیں۔
لوگ یہ بھول چکے کہ کچھ دن پہلے ملک کے گلی کوچے میں عمران کی چار سالہ ناکامیوں اور بد ترین کار کردگی پر صف ماتم بچھا ہوا تھا، لوگ اس سے جان چھڑانے کے درپے تھے، مگر اس دجال اصغر نے ایک بار پھر جھوٹ کا وہی بازار گرم کیا جو پہلے الیکشن کے زمانے میں کیا گیا تھا۔
اب حالات اس سنگینی کو آگئے ہیں کہ عمران کے سپورٹرز (خاص طور پر پڑھے لکھے) دین و اخلاقیات کی تمام حدود پھاند گئے ہیں، جلسوں میں سر عام لاؤڈ اسپیکرز پر اعلانات ہو رہے ہیں کہ ہمارا لیڈر عمران ہمارا "نبی" بھی ہے، کوئ کہہ رہا ہے کہ یہ شخص "امام زمانہ" ہے، کوئ کہہ رہا ہے کہ ہمیں اللہ بھی روکے تو ہم تو اِسکو سپورٹ کریں گے اور کہیں پی ٹی آئ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس یہ بات پھیلا رہے ہیں کہ شاید عمران ہی "امام مہدی" ہے۔ نعوذباللہ.....
اسکا نتیجہ شدید عدم برداشت اور بھیانک دماغی کیفیات میں نکل رہا ہے، کہ عمرانی سپورٹرز کہیں پاکستان کا جھنڈا جلا رہے ہیں تو کہیں ایم کیو ایم کا جھنڈا جلایا جا رہا ہے، کہیں پاکستانی پاسپورٹس کو جلا کر وطن عزیز کی شدید بے عزتی کی جارہی ہے تو کہیں مساجد پر حملے کرکے پی ٹی ائ کے سپورٹرز امام مسجد کی داڑھیاں کاٹ رہے ہیں، ایک جگہ سیاسی اختلاف پر ایک انصافی نے ڈنڈا مار کر اپنے ہی دوست کی جان لے لی ہے، اور کہیں تو ایک انصافی نے یہ کہہ کر خود کو گولی مار لی کہ یہ ملک اب شاید نہ بچے۔
برسوں پرانی دوستیاں توڑنا اور رشتے جھٹ سے ختم کردینا آج کل روز کا معمول ہوتا جا رہا ہے۔ لوگ شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں، رشتوں و دوستیوں کے تناؤ نے ہمارے مشرقی طرز زندگی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ عورتیں، جوان، بچّے، یہاں تک کہ کچھ دیندار لوگ بھی اس دجال اصغر کے وار کا مکمل شکار ہوچکے ہیں۔
ایسی معاشرتی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئ، معاشرتی اقدار کا یہ زوال پہلے کبھی وقوع پذیر نہ ہوا، یہ سب عمران خان کی اقتدار کی حوس میں پے درپے جھوٹ بولنے، لوگوں کو مخالفین کے خلاف آخری حد تک بھڑکانے، اور پی ٹی آئ کی سوشل میڈیا ٹیم کے پوری دنیا میں منظم طریقے سے گھناؤنے جھوٹ پھیلانے کا نتیجہ ہے۔
یہ فتنا پوری مہارت کے ساتھ اس وقت ہمارے معاشرے کو گِرہن لگا چکا ہے۔
اس پر ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ آدمی ہر گزرتے دن عوام کو مزید مشتعل کر رہا ہے۔
مُلک کا مفاد، اداروں کا مفاد بہت پیچھے جا چکا، اب صرف مفادِ عمران بچا ہے اور لوگ محّب وطن نہیں محبِّ عمران ہوگئے ہیں۔
اس کڑے وقت میں معصوم عوام کو اس دجال اصغر اور فتنے سے بچانے کیلئے اداروں کو آگے آنا ہوگا، سیانوں کے مطابق پہلے ہی دیر ہوچکی ہے۔ اس ملکی و معاشرتی سلامتی کی جنگ میں آپ بھی اپنا بھرپور کردار ادا کیجئے، لوگوں میں awareness پھیلائیے، لوگوں کو بیٹھ کر محبت سے سمجھانے کی کوشش کیجئیے۔ سب کو سورۃ الکہف لازمی پڑھنے کی تلقین کیجئے، بلکہ سورۃ الکہف ہدیہ کے طور پر بانٹئیے، لوگوں کو کہیے کہ وہ اپنی نمازوں میں اللہ تعالیٰ سے دجال اکبر و دجال اصغر اور باقی تمام فتنوں سے بچنے کی دعائیں فوری طور پر شامل کرلیں۔
یقین جانیں آگے بھیانک تباہی ہمارے سَروں پر منڈلا رہی ہے۔
_جہاں تک ممکن ہو فارورڈ کیجئے_
مختلف یو تھیوں سے گفتگو کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ لوگ نہ تو سیاسی ورکرز ہے نہ کوئی نظریاتی ورکرز، بلکہ یہ خان صاحب کے "فین" ہیں۔ جسطرح کسی اور سلیبرٹی یا فلمی اداکار یا اداکارا کے ہوتے ہیں، فین کی خصوصیات یہ ہوتی ہیں کہ ان کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ ان کا پسندیدہ شخص کی کارکردگی کیا ہے، اس کے پسندیدہ اداکارہ یا اداکار کا کردار کیسا ہے؟ اس کو اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ کا ایکشن، ڈانس، اداکاری ختی کہ ہر ادا پسند ہوتی ہے۔ کارکردگی کے بجائے وہ صرف اس پر خوش ہوتے ہیں کہ ان کا پسندیدہ اداکار یا اداکارہ دکھتا کیسا یا کیسی ہے، وہ بولتا کیسا ہے یا کیسی ہے، اس کی چلنے کا انداز کیسا ہے، وہ پہنتا یا پہنتی کیا ہے، سمجھو بس اس کو اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے عشق ہوتا ہے اور عشق انسان کو اندھا بنا دیتا ہے تبھی یہ خان صاب پر تنقید بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔اس لئیے یہ یوتھیے بیچارے معصوم لوگ ہیں، یہ قابل رحم ہے ان کو کسی اور جمہوری پارٹی کے ورکرز سے کمپیئر نہیں کیا جا سکتا۔ بس ان کو انجوائے کرے اور جب وہ میچیور ہو جائیں گے تو خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔
19/04/2022
Choona number 101
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب پٹرول 250 اور
ڈیزل 280 روپے لیٹر کردیں کیونکہ یوتھیے تو 1000 روپے لیٹر بھی خریدنے کو تیار ہیں
کسی یوتھیے کو دیکھ مسکرا دیں تو آگے سے جواب دیتا ہے کہ دیکھنا کپتان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آئے گا😁😁😁😁😅
نیازی رمضان کی راتوں میں عین تراویح کے وقت مجرے کروا رہا ہوتا ہے اور کچھ لوگ اس کو امت مسلمہ کا لیڈر سمجھتے ہیں
19/04/2022
بس ویسے ہی دل کیا کہ آج یوتھیوں کو آگ لگائی جائے. 😂
اگر کوی ملک پرانا ھو گیا ھو تو نیا بنانے کیلے خان صاحب سے رابطہ کرلیں پوری ٹیم کیساتھ فارغ اور تیار بیٹھا ھے😜😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Ho Chi Minh City
SW129SG