27/09/2024
فلسطینی شیخ محمد الحسنات جب اپنے خطبے کے لئے کھڑے ہوئے تو کہا،
جب 30 ہزار شہید ، 70 ہزار زخمی ، اور 20 لاکھ بےگھر فلسطینی اس اُمت کو نہیں جگا سکے تو خطبے میں کہی جانے والی میری باتیں کیا اثر کریں گے
اپنی صفیں سیدھی کریں
آئیے نماز پڑھتے ہیں۔