Adnan Raza Studio

Adnan Raza Studio میرا مقصد اللّٰه اور مُحَمَّد (ﷺ )کا پیغام آپ تک پہنچانا ہے اس نیک میشن میں میرا ساتھ دیں جزاک اللہ

25/03/2024

پنجاب بھر میں خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف مہم شروع....!!!
کسی کو پتنگ کی خریداری، فروخت اور اڑاتے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دیں

24/03/2024

جہاں بھی پتنگ بازی نظر آئے 15 پر کال کر کے نشان دہی کروائے
زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں یہ ڈور کل کو آپ کا گلہ بھی کاٹ سکتی ہے

24/03/2024

یا اللّٰه مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی
مدد فرما آمین 🤲❤

21/03/2024
فرض  کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔  تو مبارک ہو...
21/03/2024

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔
اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا

معذرت کے ساتھ ۔۔۔کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جاسکتے ہیں۔؟معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟شادی بیاہ کی کسی تقریب میں ...
15/03/2024

معذرت کے ساتھ ۔۔۔
کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جاسکتے ہیں۔؟
معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟
شادی بیاہ کی کسی تقریب میں جا سکتے ہیں ؟
اگر نہیں تو۔۔۔۔۔۔
اپنے رب، اپنے خالق و مالک کے حضور پیش ہوتے وقت کس دھڑلے سے یہ پلاسٹک کی بنی ٹوپی پہنتے ہیں؟
یادرکھیں! نماز کا پروٹوکول یہ ہے کہ نمازی حضرات عمدہ، صاف ستھرا اور معیاری لباس اور معیاری ٹوپی پہن کر اللہ کے گھر(مسجد) میں داخل ہوں۔❤️

تاجدارٍ ختم نبوت زندہ باد
04/03/2024

تاجدارٍ ختم نبوت زندہ باد

قاضی کا فیصلہ ہمارے جوتے کی نوک پر جو قادیانیوں کا یار ہے وہ خاموش رہے باقی سب بولیںتاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباداچھی نیتوں...
29/02/2024

قاضی کا فیصلہ ہمارے جوتے کی نوک پر
جو قادیانیوں کا یار ہے وہ خاموش رہے باقی سب بولیں
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد
اچھی نیتوں کے ساتھ اس گروپ کو جوائن کریں اور دوستوں کو جوائن کروائیں 🙏👇
https://www.facebook.com/groups/244438637904563

Address

Nimra
Dính Vi
10001

Telephone

+8801718785455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Raza Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share