04/14/2026
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
البرھان لاہور کے محترم ساتھیو!
لاہور میں شباب پروگرام بیچ 4 میں داخلوں کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے۔
اسی اعلان کو نوجوانو، اور والدین تک پہنچانے کے لیے آپ احباب سے تعاون درکار ہے۔ یہ تعاون بھت بڑی خیر کا سبب بن سکتا ہے۔
برائے کرم شباب کی دعوت لوگوں تک پہنچانے کے لیے یہ فورم فل کر دیں ۔ تا کہ پتہ کیا جا سکے آپ کس دن کتنا وقت دے سکتے ہیں۔
فورم لنک: https://forms.gle/E1n7wLjny9QL1tJ17
جزاک اللّٰہ!