Al-Hamd School Chak no 41 Jb Faisalabad

Al-Hamd School Chak no 41 Jb Faisalabad

Share

Al-Hamd School provides modern education in Islamic perspective.

03/23/2022
Photos from Al-Hamd School Chak no 41 Jb Faisalabad's post 09/08/2020
05/14/2020

پروموشن پالیسی

1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے۔
2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔
3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں۔ وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔
4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں۔ اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان(کمبائن امتحان) دینا تھا۔ یا جو بچے مارکس improveکر رہے تھے، کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہو گا
5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں ۔ اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔
اسپیشل امتحان میں شرکت کےلیے بورڈ کو یکم جولائی تک بتانا ہو گا۔
پریکٹیکل امتحان کا فیصلہ کل تک سامنے آۓ گا۔
رزلٹ کارڈ پر سبجیکٹ وائز مارکس کی بجاۓ صرف کل مارکس mention ہوں گے
Marks Calculator:(excluding practical marks)
(2x Previous year marks)+ (previous year marksx 0.03)
Special Exam 's Admission will be started from September to November

Students who wants to appear in Special Exam will inform to Board before July
Special exams means Supplementary Exam

04/09/2020

*معلوماتی دُنیا 89*

*پیارا پَاکِســــــــــــتان*

*پاکستان کے بارے میں اہم معلومات*

🇵🇰 *پاکستان کا نام جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی گُجّر نے تجویز کیا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان کے قیام کا اعلان 3 جون 1947 کو ہوا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30 ستمبر 1947 کو بنا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان کا پہلا سِکّہ 3 جون 1948 کو جاری ہوا تھا.*

🇵🇰 *پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا.*

🇵🇰 *اِسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں بنایا گیا تھا.*

🇵🇰 *پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا.*

🇵🇰 *پاکستان رَیڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہِلالِ اَحمر رکھا گیا.*

🇵🇰 *پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھے ایٹمی دھماکے کئے.*

🇵🇰 *پاکستان کا جھنڈےکا نمونہ قائدِ اعظم نے بنایا۔* ​

🇵🇰 *پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے، ​یہاں چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حِدت 55 ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت 22 منفی تک ہو جاتی ہے.*

🇵🇰 *ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے، اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے، کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بھر میں جانی پہچانی جاتی ہے.*

🇵🇰 *جدید ترین جائزے کے مطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں.*

🇵🇰 *ہماری سرزمین سے چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔سب سے زیادہ نکلتا ہے، اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہیں.*

🇵🇰 *ہمارے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں.*

🇵🇰 *مارکو پولو نامی بھیڑ صرف پاکستان کے شمالی علاقوں میں ملتی ہے.*

🇵🇰 *انتہائی خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے۔*

🇵🇰 *سنگ چُور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے ۔*

🇵🇰 *پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت ہمارے شہروں گوجرانوالہ اور گجرات ہے ۔*

🇵🇰 *لکڑی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہمارا شہر چنیوٹ مشہور ہے.*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے انوکھا منفرد اور دلچسپ نام کا شہر دوڑ بھی پاکستان کے صوبہء سندھ میں واقع ہے.*

🇵🇰 *دنیا میں کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت سیالکوٹ میں ہے.*

🇵🇰 *دنیا کی چوڑیوں کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہے.*

🇵🇰 *موہنجو داڑو کی کھدائی سے حاصل ہونے والی تختیوں کی تحریر آج تک پڑھی نہیں جا سکیں ۔*
*​جبکہ اور جتنی بھی تہذیبیں دریافت ہوئیں انکی تحریریں پڑھی گئیں*

🇵🇰 *ایدھی ایمبولینس سروس دنیا کی انفرادی ایمبولینس سروس ہے جو​ 600 ایمبولینس گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میں بنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا ۔*

🇵🇰 *دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

🇵🇰 *دنیا کی سو میں سے چالیس بلند ترین چوٹیاں Concordia کے مقام پر پاکستان میں واقع ہیں جنکو چاند پر سے بھی دیکھا جا سکتا یے۔*

🇵🇰 *دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ , قراقرم اور ہندوکش بھی پاکستان میں ملتے ہیں۔*

🇵🇰 *دنیا میں گہرے پانی کی سب سے بڑی اور اہم بندرگاہ گوادر بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

🇵🇰 *ڈائنوسار کا مکمل اور قدیم ترین ڈھانچہ بھی پاکستان میں چکوال کے علاقے سے دریافت ہوا۔*

🇵🇰 *دنیا کی بلند ترین شاہراہ شاہراہِ قراقرم بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

*🇵🇰دنیا میں دوسری بلند ترین سطع مرتفع دیوسائی بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

*🇵🇰 پاکستان کے سندھ طاس ڈیلٹا پنجاب کا خطہ دنیا کے ذرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔*

*🇵🇰 اسلامی ممالک میں نمبر ایک اور دنیا میں چھٹی سب سے بڑی فوجی طاقت بھی پاکستان کی ہے۔*

*🇵🇰پاکستان پاٸندہ باد🇵🇰*

08/06/2019

Welcome back to school. Time to work that big muscle!

Photos from Al-Hamd School Chak no 41 Jb Faisalabad's post 07/16/2019

10th class result of Al-Hamd Accadmey

Want your school to be the top-listed School/college in Wilmington?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Wilmington, NC