05/05/2025
وہ عج اوپر سے نہیں اندر سے دیکھ رہے ہیں ۔
امام (عج) ہمیں دیکھ رہے ہیں!!🌹
گر کوئی معرفت حاصل کرلے تو امام زمانہ(عج) کے ظہور اور غیبت کے معاملے کو سمجھ جائے گا۔ہم آپ(عج) کو نہیں دیکھ پاتے، وہ ہمیں دیکھ رہے ہیں ہم اُن کے کلام کو نہیں سُن پاتے، وہ ہماری باتوں کوسُنتے ہیں ہماری معرفت میں نقص ہے، جس نظر سے ہم دیکھتے ہیں اُس میں کچھ نقص ہیں ورنہ وہ (معصومینؑ) تو ہمیں دیکھ رہے ہیں۔
( آیت اللہ محمد تقی بہجت ؒ )
دھیان سے وہ ہمارے آس پاس ہیں،🌷
♥️