chemistry my life

chemistry my life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from chemistry my life, Education, Washington D.C., DC.

🍷🍒 𝚫 𝐋 𝐂 𝚯 𝚮 𝚯𝚰 𝐂 𝛅🍷🍒

One of the best page for chemistry.
میں کیمسٹری اور صرف ایک کپ چائے 🌹۔
Knowledge is the power.
و رفعنا لك ذكرك©
اور میرے نبی صل اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہمیشہ بلند رہیگا 📚

08/25/2026

تحصیل تیمرگرہ کی صدارت کا فیصلہ — کارکنوں کی رائے کو اہمیت دی جائے
تحصیل تیمرگرہ کی صدارت کے حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے تمام مخلص اور نظریاتی کارکنان کی ایک ہی خواہش ہے کہ اس اہم ذمہ داری کے لیے ایسے شخص کا انتخاب کیا جائے جو کارکنوں کے درمیان موجود ہو، مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہو اور کارکنوں کے مسائل اور جذبات کو سمجھتا ہو ہم سمجھتے ہیں کہ ملک رحمان اللہ ایڈووکیٹ صاحب تحصیل تیمرگرہ کی صدارت کے لیے ایک مضبوط اور موزوں امیدوار ہیں۔ انہوں نے پارٹی اور کارکنان کے لیے اپنی وابستگی کا عملی ثبوت دیا ہے، اسی لیے تحصیل تیمرگرہ کے بہت سے کارکنان ان کی حمایت کر رہے ہیں ہم تحصیل تیمرگرہ کے تمام پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی رائے کا بھرپور اور جمہوری انداز میں اظہار کریں اور جس امیدوار کو وہ اس ذمہ داری کا اہل سمجھتے ہیں، اس کے حق میں اپنی آواز بلند کریں ساتھ ہی ہم ملک شفیع اللہ ایم پی اے 21، ضلعی صدر شاہ خالد صاحب اور جنرل سیکرٹری آصف اقبال صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ تحصیل تیمرگرہ کی صدارت کا فیصلہ کرتے وقت صرف ذاتی پسند و ناپسند کو نہیں بلکہ کارکنان کی رائے، پارٹی کے لیے خدمات، قربانیوں، جدوجہد اور میرٹ کو بنیادی اہمیت دی جائے پارٹی عہدے کسی فرد کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ کارکنان کی امانت ہوتے ہیں۔ جو کارکن مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، ان کی آواز کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے ہماری درخواست کسی کی مخالفت نہیں بلکہ میرٹ، انصاف اور کارکنوں کے حق کے لیے ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ پارٹی کی قیادت وسیع تر مشاورت کے بعد ایسا فیصلہ کرے گی جو تحصیل تیمرگرہ کے کارکنان کے لیے قابلِ قبول ہو اور پارٹی کو مزید مضبوط کرے کارکن مضبوط ہوں گے تو پارٹی مضبوط ہوگی،
اور کارکنوں کی رائے کا احترام ہوگا تو پارٹی میں اعتماد مزید بڑھے گا تحصیل تیمرگرہ کے کارکنان کی آواز
ملک رحمان اللہ ایڈووکیٹ کو تحصیل صدارت کا حق دیا جائے,
منجانب کارکنان PK 15

08/23/2026

📢 اہم انتخابی مطالبہ
تحصیل تیمرگرہ صدارت کے الیکشن کے لیے ملک رحمان اللہ ایڈوکیٹ صاحب کو اصل حق دار سمجھتے ہیں۔
تحصیل تیمرگرہ کے تمام پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کارکنان سے اپیل ہے کہ اپنی آواز بلند کریں اور ملک رحمان اللہ ایڈوکیٹ صاحب کی حمایت کریں۔
ہم ملک شفیع اللہ ایم پی اے، ضلعی صدر شاہ حالداور جنرل سیکریٹری آصف اقبال صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ تحصیل تیمرگرہ کی صدارت کے ٹکٹ میں کارکنان کی رائے اور حق کو مدنظر رکھا جائے۔
✌️ کارکنان کی آواز — ملک رحمان اللہ ایڈوکیٹ صاحب

Address

Washington D.C., DC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chemistry my life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category