UAJk Chella Campus

UAJk Chella Campus

Share

Open your door to wealth

03/10/2021
02/05/2020

میمن ، خان ، آرائیں ، جاٹ میں کیا رکھا ہے۔
یار کسی بھی زات کا ہو زات میں کیا رکھا ہے۔
محبت سچی ہے تو کرو شادی ورنہ
یہ الٹے سیدھے جزبات میں کیا رکھا ہے۔
تم اگر راضی ہو تو بس تاریخ ولیمہ رکھو۔
یہ مہندی مایوں ڈھولکی بارات میں کیا رکھا ہے
۔وہ کہتی تھی بابا سے میرا ہاتھ مانگو۔
کیوں مانگوں ہاتھ فقط ہاتھ میں کیا رکھا ہے۔
ارے پگلی! ایک تجھے ہی تو مانگا ہے خدا سے۔
میرے لیے سونے اور چاندی کے دھات میں کیا رکھا ہے۔
تمھارے سنگ ہر جنگ جیت جاؤ ورنہ۔
شکست کامیابی فتح اور مات میں کیا رکھا ہے۔
کوئی پسند ہو تو سرےعام اس کا ہاتھ تھامو
چھپ چھپ کے بھاگ بھاگ کے ملاقات کرنے میں کیا رکھا ہے۔
اس نے مسکرا کے کہا "اپنی اوقات میں رہو"
لو آ گیا باہر اوقات سے اوقات میں کیا رکھا ہے۔
عشق تو ایک طوفانی بلا کا نام ہے "مزدور"
یہ ہلکی پھلکی سی برسات میں کیا رکھا ہے۔

01/22/2020

Female staff requried for montoseri school

01/10/2020

دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں

12/01/2019

طلبہ یونین کی بحالی پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

11/29/2019

طلبہ یکجہتی مارچ ۔
مطالبات۔
١۔ فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جاۓ۔
٢۔ طلبإ کو یونیورسٹی میں انفراسٹرکچر بہتر کر کے دیا جاۓ۔
٢۔ایک منظم پلیٹ فارم کے تحت طلبإ تنظیموں کے عبوری الیکشن کرواۓ جاۓ ۔
٣۔تعلیم کی نجاکاری بند کی جاۓ۔
٤۔ پچھلے ٦ سال پرانا سکالرشپ ریکارڈ طلبإ کے سامنے رکھا جاۓ اور بتایا جاۓ کیا یہ سکالرشپس مستحقین تک پہنچی ہیں یہ اونچے لوگوں کی پہنچ سے غریبوں تک پہنچی بھی نہیں۔
٥۔سکالرشپس مستحق طلبإ تک پہنچاٸی جاۓ۔۔
٦۔تمام ریفیوجیز بچوں کو سکالرشپ لگاٸی جاۓ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Washington D.C.?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


美国
Washington D.C., DC