Crescent Model science College Qillan

Directions

Crescent Model science College Qillan Our mission bright futur of nation

09/21/2026

09/18/2026
09/02/2026

مذاکرات بہترین حل

09/02/2026

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا عمل ہائی کورٹ میں چیلنج،15 ستمبر کو سماعت مقرر

مظفرآباد ( خبرنگار )آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے جاری عمل کے خلاف مظفرآباد ہائی کورٹ میں باضابطہ رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی، جس کے بعد سیاسی و قانونی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔رٹ درخواست گزار امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ بلوچ سردار فاروق ارشد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے سات حلقوں میں انتخابی عمل تاحال مکمل نہیں ہو سکا، لہٰذا تمام حلقوں میں انتخابات مکمل ہونے تک نئی حکومت کی تشکیل کا عمل روکا جائے۔درخواست میں حکومت سازی کے موجودہ عمل کی آئینی و قانونی حیثیت پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں اور عدالت سے اس حوالے سے مناسب احکامات جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔15 ستمبر کو سماعت مقررمظفرآباد ہائی کورٹ نے رٹ پٹیشن سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 ستمبر کو مظفرآباد میں مقرر کر دی ہے۔عدالت میں سماعت کے دوران حکومت سازی اور انتخابی عمل کی تکمیل سے متعلق قانونی و آئینی نکات زیرِ بحث آنے کا امکان ہے، جبکہ اس مقدمے کے ممکنہ فیصلے پر آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں کی نظریں مرکوز ہیں۔

08/23/2026

اللہ پاک کرامت علی صاحب کوصحت کاملہ دے امین

Address

Sudan, TX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crescent Model science College Qillan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category