06/16/2026
کیا آپ کی ٹریڈنگ بے تکے اندازوں پہ چلتی ہے؟
یا آپ کے ٹریڈ سیٹ اپ ایک نپی تلی حکمت عملی کے ساتھ ڈھونڈے جانے کے بعد ٹریڈ لی جاتی ہے؟
کیا آپ چھوٹی چھوٹی 10 ، 15 پپس کی ٹریڈز کے موقعوں پر لپکتے ہیں؟ یا ہفتے میں ایک یا دو اچھی ٹریڈز جو پورے ہفتے کی range کو کھا جائے وہ لیتے ہیں؟
اگر آپ کی ٹریڈنگ سادہ نہیں اور آپ کی حکمت عملی عالمی بینکوں کے ساتھ ملی ہوئی نہیں تو آپ اس کم میں اپنا وقت اور پیسہ ضائع کر رہے ہیں۔
#ٹریڈنگ
06/12/2026
low of week reversal 1,000 pips!
بنک ٹریڈر کی طرح کام کریں اور آسانی سے مارکیٹ میں سے منافع کمائیں!
#ٹریڈنگ
06/11/2026
مارکیٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔
اگر آپ کا ٹریڈ پلان اور سیٹ اپ بار بار دہرایا جانے والا نہیں،
تو آپ مارکیٹ میں پیسہ لُٹا رہے ہیں۔
اپنی ٹریڈنگ کو سادہ رکھیں،
پیشہ ور بینک ٹریڈرز کے طریقے سیکھیں،
اور اپنے ٹریڈ اکاؤنٹس کو منافع بخش بنائیں۔
#ٹریڈنگ
06/09/2026
گولڈ نے ۵۰۰ پپس کی اچھی ٹریڈ دی۔
کیا آپ کی ٹریڈنگ سادہ ہے؟ ہفتہ وار ٹیمپلیٹ کا استعمال آپ کی ٹریڈنگ میں سے شک و شبہات کو نکال کہ آسانی پیدا کرتا ہے۔
#ٹریڈنگ
06/08/2026
سوموار کا دن ہفتے کے دورانیہ میں initial balance سرسری حدیں بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ منگل کا دن عموماً اس حد کو پھیلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسی لیے پیشہ وارانہ ٹریڈر سوموار کا دن چارٹس کو دیکھتے ہی نہیں۔ اس کاروبار میں آپ کو اصلی دولت بدھ، جمعرات یا پھر جمعہ کے دن والی ٹریڈز میں نظر آئے گی۔ close price ہی حتمی فیصلہ کرتی ہے کے آنے والے 48 گھنٹے مارکیٹ کا رجحان کس طرف رہے گا۔
#ٹریڈنگ
06/08/2026
Agar aap GOLD Market trade kartey hain toh yeh video aap ko help kar sakti hai!
https://youtu.be/kkvZ3MY99bo?si=RWfsblLP6OAWuZl-
#ٹریڈنگ
GOLD Market Crash or Buy?
In this video we look at the XAUUSD market for the upcoming week. W...
06/07/2026
Keep your trading simple, train your self to find out repeatable trade setups that give you easy money making opportunities every week.
Chasing ticks, candles and price action is for amateurs. six figure professional traders follow repeatable process that is simple. Anxiety only over takes when you don't know what you are doing.
does market chart look identical to the drawing on paper?
are you gambling or running a profitable trading business?
#ٹریڈنگ