Islam Online

Islam Online

Share

Dedicated to the peace and security of all the people of the world, and to better understanding amon Islam is one of the largest religions in the world today.

Adherents of Islam, called "Muslims," believe in one God, making them monotheists, like Jews and Christians. Islam was founded by Muhammad, who is considered the chief prophet of the faith, in the 7th century AD. Islam's sacred text is the Quran.

The Islam360 – Most Powerful Islamic Search Engine 02/27/2023

The Islam360 – Most Powerful Islamic Search Engine In the earth are neighbouring terrains [of diverse kinds] and vineyards, farms, and date palms growing from the same root and from diverse roots, [all] irrigated by the same water, and We give some of them an advantage over others in flavour. There are indeed signs in that for a people who apply rea...

11/17/2018
03/23/2018

*بیــــوی ســے ملنـے کـا شــــــــریعت میــں طـــریقہ پـــــورا ضـــــرور پڑھیــــں*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

*(((اداب صحبـــــت تعلــــــق کا بیــــان )))*

*میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کیونکی دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم سے پوچھ نے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم اتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جنکی شادیاں ہوں انھے تحفے کے طور پر یہ میسج سینڈ کریں*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*حضرت امام غزالی رح فرماتے ہیں کی ج**ع یعنی صحبت کرنا جنّت کی لذتوں میں سے ایک لذت ہے*

*حضرت جنید بغدادی رح فرماتے ہیں کی انسان کو ج**ع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غزا کی کیونکہ بیوی کی طہارت کا سبب ہے*
*(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29 )*

*حدیث پاک میں آتا ہے کی جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں*
*( مسلم جلد 1_ ص : 324)*

*ام المومنین سیّد عائشہ صدیقہ رضی اللّه عنہا سے مروی ہے کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کی جب ایک مرد اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اسکے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھدی جاتی ہے اور جب اسکے گلے میں ہاتھ ڈالتا ہے تو دس نیکیاں لکھدی جاتی ہیں اور جب اس سے صحبت کرتا ہے تو دنیان اور مافیہا سے بہتر ہو جاتا ہے اور جب غسل جنابت کرتا ہے تو پانی جس جس بال پر گزر تا ہے تو ہر بال کے بدلے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک گناہ کم ہوتا جاتا ہے اور ایک درجہ بلند ہوتا جاتا ہے*
*(غنیت الطالبین : ص : 113)*

*حضرت عبد اللّه ابن مسعود رضی اللّه تعالیٰ عنہ سے ایک شخص نے عرض کیا کی میں نے جس لڑکی سے شادی کی ہے مجھے لگتا ہے کی وہ مجھے پسند نہیں کرے گی تو آپ فرماتے ہیں کی محبّت خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور نفرت شیطان کی طرف سے تو ایسا کرو کی جب تم پہلی بار اسکے پاس جاؤ تو دونو وضو کرو اور دو رکعت نماز نفل شکرانہ اس طرح پڑھو کی تم امام ہو اور وہ تمہاری اقتدا کرے تو ان شاء اللّه تعالی تم اسے محبّت اور وفا کرنے والی پاؤ گے*
*( غنیت الطالبین ، ص : 115 )*

*نماز کے بعد شوہر اپنی دلہن کی پیشانی کے تھوڑے سے بال نرمی اور محبّت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھے*

*(اللھــــم انـــی اسئلکــــــــــ مــن خیــــرہا وخیــــر ما جبلتھـــا علیـــہ واعـــوذ بکــــــ من شـــــرھا وشــر ما جبلتھـــا علیــہ )* *تو نماز اور اس دعا کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبّت اور الفت قائم ہوگی ان شاء اللّه تعالی* *( ابو داؤد ، ص : 293)*

*خاص ج**ع کے وقت بات کرنا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہے اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کی بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے یوں ہی بالکل برہنہ بھی صحبت نا کریں ورنہ بچے کے بے حیا ہونے کا اندیشہ ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 9 : ص : 46 )*

*ہمبستری کے وقت بسم اللّه شریف پڑھنا سنّت ہے(اور یہ دعا پڑہے:اللہم جنبناعن الشیطان و جنب الشیطان عنا.اے ہمارے اللہ همین شیطان سے اور شیطان کو همسے بچا)مگر یاد رہے کی ستر کھولنے سے پہلے پڑھے اور سب سے بہتر ہے کی جب کمرے میں داخل ہو تب ہی بسم اللّه شریف پڑھ کر دایاں قدم اندر داخل کریں اگر ہمیشہ ایسا کرتا رہے گا تو شیطان کمرے سے باہر ہی ٹھر جائے گا ورنہ وہ بھی آپکے ساتھ شریک ہوگا*
*(تفسیر نعیمی جلد 2 ، ص : 410 )*

*حضرت فرماتے ہیں کی عورت کے اندر مرد کے مقابلے 100 گناہ زیادہ شہوت ہے مگر اس پر حیا کو مسلط کر دیا گیا ہے تو اگر مرد جلدی فارغ ہو جائے تو فورا اپنی بیوی سے جدا نہ ہو بلکی کچھ دیر ٹھرے پھر الگ ہو* *( فتاویٰ رضویہ ، جلد 9 ، ص 183 )*

*ج**ع کے وقت کسی اور کا تصور کرنا بھی زنا ہے اور سخت گناہ اور ج**ع کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہاں بس اتنا خیال رہے کی نماز فوت نا ہونے پاے کیونکہ بیوی سے بھی نماز روزہ اعتکاف حیض نفاس اور نماز کے ایسے وقت میں صحبت کرنا کی نماز کا وقت نکل جائے حرام ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 1 ص 584)*

*مرد کا اپنی عورت کی چھاتی کو منہ لگانا جائز ہے مگر اس طرح کہ دودھ حلق سے نیچے نہ اترے یہ حرام ہے لیکن ایسا ہو بھی گیا تو توبہ کرے مگر اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں آتا* *( در مختار ، جلد 2 ، ص ، 58 )
*

*مرد و عورت کو ایک دوسرے کا سطر دیکھنا چھونا جائز ہے مگر حکم یہی ہے کی مقام مخصوس کی طرف نا دیکھا جائے کہ اس سے نسیان کا مرض ہوتا ہے اور نگاہ بھی کمزور ہو جاتی ہے* *( رد المختار جلد 5 ، ص ، 256 )*
*

*فراغت کے بعد مرد و عورت کو الگ الگ کپڑے سے اپنا سطر صاف کرنا چاہیے کیونکی دونوں کا ایک ہی کپڑا استمعال کرنا نفرت اور جدائی کا سبب ہے* *( کیمیاے سعادت ، ص ، 265 )*

*اح**ام ہونے کے بعد یا دوسری مرتبہ صحبت کرنا چاہتا ہے تب بھی سطر دھوکر وضو کر لینا بہتر ہے ورنہ ہونے والے بچے کو بیماری کا خطرہ ہے* *( قبتل قبل ، جلد 2 ، ص ، 489 )*

*زیادہ بوڑھی عورت سے یا کھڑے ہوکر صحبت کرنے سے جسم بہت کمزور ہو جاتا ہے اسی طرح بھرے پیٹ پر صحبت کرنا بھی سخت نقصان دہ ہے* *( بستان العارفین ، ص ، 139 )*

*ج**ع کے بعد عورت کو دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم دیں کی اگر نطفہ قرار پا گیا تو ان شاء اللّه لڑکا ہی ہوگا(بائین کروٹ لڑکی)*( مجربات یوسف ، ص 42 )*

*ج**ع کے فورا بعد پانی پینا یا نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ہاں سطر دھو لینا فائیدہ مند ہے*
*( بستانل عارفین ، ص ، 138 )*

*طبیب کہتے ہیں کی ہفتے میں دو بار سے زیادہ صحبت کرنا ہلاکت کا بائس ہے شیر کے بارے میں آتا ہے کی وہ اپنی مادہ سے سال میں ایک مرتبہ ہی ج**ع کرتا ہے اور اسکے بعد اس پر اتنی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے اگلے 48 گھنٹے تک وہ چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں رہتا اور 48 گھنٹے کے بعد جب وہ اٹھتا ہے تب بھی لڑکھڑا تا ہے* *( مجربات یوسف ، ص ، 41 )*

*عورت سے حیض کی حالت میں صحبت کرنا جائز نہیں اگر چہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو اور اگر اسکو جائز جانے جب تو کافر ہو جائے گا یوں ہی اسکے پیچھے کے مقام میں صحبت کرنا بھی سخت حرام ہے* *( بہار شریعت ، جلد 2 ، ص ، 78 )*

*مگر حیض کی حالت میں وہ اچھوت بھی نہیں ہو جاتی جیسا کی بہت جگہ رواج ہے کہ کھانا بھی نہیں بنانے دیتے یہ جہالت ہے بلکہ اسکے ساتھ سونے میں بھی حرج نہیں جب کہ شہوت کا خطرہ نہ ہو ورنہ الگ سوئے* *( فتاویٰ مصطفویہ جلد 3 ، ص ، 13 )*

*قیامت کے دن سب سے بدتر مرد و عورت وہ ہونگے جو اپنی راز کی باتیں اپنے دوستوں کو سناتے ہیں*
*( مسلم ، جلد 1 ص ، 464 )*

*عورت سے جدا رہنے کی مدت 4 مہینہ ہے اس سے زیادہ دور رہنا منع ہے* *( تاریخ خلفاء ، ص ، 97 )*

*جو بچہ سمجھدار ہو اس کے سامنے صحبت کرنا مکروہ ہے* *( الملفوظ ، حصہ ، ص ، 14

*یاد رہے پہلی رات خون آنا کوئی ضروری نہیں ہے جو جاہل اس طرح کی بات سوچتے ہیں وہ کم علمی ہیں کیونکی آج کے دور میں جس جھلی کے پھٹنے سے وہ خون آرٹ کی شرم گاہ سے آتا ہے وہ بچپن میں کھیل کود سائکل چلانے حتی کے اور بھی چیزوں سے پھٹ سکتی ہے لہٰذا عقل سے کام لیا کیجیے*

09/01/2017

Being a Muslim is about being different. When someone hates you, love them. When someone curses you, bless them. Be different.

08/31/2017

قربانی کی کھالیں کسی بھی سیاسی پارٹی سے منسلک تنظیم اور کلعدم / دہشت گرد تنظیموں کو ہرگز نہ دیں . تاکہ وو کل آپ کی گردن کا طو ق بن جائے . اگر خا مخواہ دکھی انسانیت کی خدمت مقصود ہو تو قربانی کی کھا لیں اپنے اپنے محلے میں کسی یتیم ، مسکین ، مسافر ، نادار ، بے بس اور غریب کو دے دیں تا کہ آپ % 100 فی صد مطمین ہو اور کل کوئی پشیمانی نہ ہو .

08/29/2017

ماشاللہ سبحان الله سب لوگ لائک کر کے شیر ضرور کریں

Photos 06/12/2017

Share this

Photos 05/29/2017

روزہ گناہوں سے حفاظت کے لییے ڈھال ہے :
___________________________________

Photos 05/16/2017

دنیا کا سب سے بخیل اور عاجز شخص :
_________________________

Photos 05/16/2017

شئیر کریں دوستوں.

Photos 04/21/2017
Want your school to be the top-listed School/college in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

New York, NY