Ain Ul Haq Baghdadi
میرا شوق سیکھنا، سیکھانا اور مہمان نوازی ہے.
معاشرے اور لوگوں کے رویوں میں مثبت تبدیلی میرا مشن ہے
05/29/2026
📢 آن لائن درسِ نظامی
نظام المدارس پاکستان کا مستند اور جدید تعلیمی قدم
📚 آن لائن درسِ نظامی کی خصوصیات:
✅ مکمل درسِ نظامی کا مستند اور جامع نصاب،جو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے
✅ ویڈیو لیکچرز اور آن لائن کلاسز ماہر اساتذہ کے ریکارڈ شدہ اور لائیو لیکچرز، جو طلبہ کو اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کریں گے۔
✅ آسان نظام تعلیم جس میں طلبہ اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ سے لیکچر سن سکتے ہیں۔
✅ا یسے ادارے جن کے پاس درس نظامی کے ماہر اساتذہ موجود نہیں وہ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
✅ہر دو سال مکمل ہونے پر IBBC اور HEC سے منظور شدہ نظام المدارس پاکستان کی ڈگری دی جاتی ہے
📞 کال کریں:
+92 323 1638235
📲 واٹس ایپ:
+92 345 5804696
🌐 وزٹ کریں:
https://viis.edu.pk/
ابھی داخلہ لیجیے!
admission.viis.edu.pk
05/13/2026
محترم پروفیسر ڈاکٹر فیض اللہ بغدادی صاحب ،
محترم پروفیسر ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازھری
ڈاکٹر زہیر صاحب کو پوسٹ ڈاکٹریٹ کا اعلیٰ اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
05/12/2026
03/01/2026
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں! ⏳
📢 رزلٹ 2026 کا باضابطہ اعلان!
7 مارچ بروز ہفتہ دن 12 بجے
نظام المدارس پاکستان کی ویب سائٹ اور CMS پر نتیجہ ملاحظہ کریں۔
https://www.nizam-ul-madaris.edu.pk/english/results/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
New York, NY