05/21/2026
طلاق سے پہلے اگر کوئی کمپرومائز کی
گنجائش نکلتی ہے تو ضرور نکالیں
Believe in yourself — your journey matters. ❤️
Welcome to a space of positivity and purpose! 💫
Here you’ll find short motivational stories, life lessons, and daily inspiration to help you grow stronger every day.
05/21/2026
طلاق سے پہلے اگر کوئی کمپرومائز کی
گنجائش نکلتی ہے تو ضرور نکالیں
“ماں باپ کی بے بسی صرف وہی سمجھ سکتے ہیں جن کے گھر میں بیٹیاں ہوں۔”
Good morning
Assalam o alaikum all friends
05/20/2026
سکون
اصلی اور نسلی لوگ
انسان کی اصل پہچان اس کا لفظ نہیں ہوتا بلکہ وہ رویہ ہوتا ہے دوسروں کے ساتھ رکھتا ہے کوشش کرو کہ جب بھی کسی کے ساتھ مخاطب ہو تو اچھے اخلاق سے پیش ائے کرو کیونکہ جب اپ بولتے ہیں تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کی پرورش کیسی ہوئی ہے
05/19/2026
آج عزت دیکھ کر دل کرتا ہے .
کہ کچھ بن کر دکھاؤں،
زندگی جینے کے بہترین اصول یہ ہے
یہ کسی کے ساتھ بھی وہ سلوک نہ کرو
جو اگر کل تمہارے ساتھ وہی سلوک کیا جائے تو تمہیں نہ گوار گزرے
05/18/2026
پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے
مگر بہت کچھ بدل دیتا ہے اس لیے خواب بڑے رکھو اور محنت خاموشی سے کرو،،
05/18/2026
غربت انسان کو خاموش کر دیتی ہے۔
اور پیسہ لوگوں کی زبان بدل لیتا ہے۔
مگر اصل کامیابی یہ ہے کہ امیر ہو کر بھی
انسان رہو
میں نے ہمیشہ زیادہ پڑھے لکھے کو اور زیادہ جھکنے والے کو امیر دیکھا ہے