پاکستان میں لوگ کیسے مدد کرتے ہیں
🤣 میں پہلی بار نان سٹاپ ٹرین میں سوار ہوا اور
پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا: اوکاڑہ۔ کب آئے گا
مجھے اترنا ہے...؟"🤣
مسافروں نے بتایا "بھائی یہ نان سٹاپ گاڑی ہے 🤣
اوکاڑہ میں نہیں رکتی... اوکاڑہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں...!"
یہ سن کر میں گھبرا گیا 🤣
🤣 مسافروں نے کہا "گھبراؤ نہیں...
اوکاڑہ میں روز یہ ٹرین سلو ہو جاتی ہے
🤣 تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین سلو ہو تو تم جلدی سے ٹرین سے اترنا اور
🤣 آگے کی طرف بنا رکے دوڑتے ہوئے کچھ دور جانا جس طرف ٹرین جا رہی ہے
اس طرف ہی دوڑنا تو تم گرو گے نہیں....!"🤣
🤣 اوکاڑہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
🤣 اب اوکاڑہ آتے ہی میں ان کے بتائے ھوئے طریقے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور 🤣
کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا 🤣 اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا۔
🤣 اس دوسرے ڈبے کے مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا
تو کسی نے شرٹ پکڑی اور
مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا🤣
🤣 اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہہ رہے تھے
"تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی...🤣
ورنہ یہ نان سٹاپ ٹرین ہے اور
اوکاڑہ میں نہیں رکتی... 🤣 🤣 🤣
Funny Videos
Funny Videos
contact
Email: [email protected]
میری چھوٹی کزن رو رہی تھی میں نے اس کو لوری سنائی🙊 پڑوس سے آواز آئی .. کاکی نوں رو لین دے 🙏🧛♀🔪
تو چپ کر جا...🥺🙄🔪🤧🧟♀
ایک بندے کو خواب میں ایک بکرا ملا
ایک شخص نے کہا مجھے بیچ دو
بندے نے کہا بیس ہزار لوں گا
آدمی بولا پانچ ہزار دوں گا
بندہ بولا نہیں یارا
اسی تکرار میں اس کی آنکھ کھل گئی
اور وہ جلدی سے دوبارہ آنکھیں بند کر کے بولا "لاؤ یارا پانچ ہزار ہی دیو"
🤣🤣😜😅🤪
دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے۔😬
جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔🙊
کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا۔🙂
..
اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے۔🤨
آخر ایک صاحب بولے:😌 "میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔"😅
یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا:😁😁
"میں دے دیا کرتا ہوں۔"😂🤣😂😂🤣😂
05/01/2023
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.
بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔ یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی، بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو، میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی
ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں💀
#محب وطن 🇵🇰
فری پٹرول لینے کے طریقے
ہنسی روک کر دیکھاو
Watch most Very Funny Video
Watch the end
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
New City, NY
10001
02/25/2023
01/15/2023