DIR 24/7 News

DIR 24/7 News

Share

A seasoned journalist with a passion for delivering accurate, unbiased news to the public.

12/26/2025

18 years since the sun set in Rawalpindi, but the light of her courage still guides the path to democracy. Shaheed Benazir Bhutto wasn't just a leader; she was an idea that can never be silenced. Her sacrifice remains the heartbeat of the struggle for a progressive Pakistan. #18 thBersi"

10/11/2025

✌️✌️سب سے پہلے پاکستان
Os da kabaryano (Afghanistan) number da

Photos from DIR 24/7 News's post 10/08/2025

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی آمین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔سہیل آفریدی نئے وزیر اعلی ہوں گے

09/20/2025

Lala ye kasa DER zorawala da 😘😘😘

Photos from DIR 24/7 News's post 09/17/2025

ملک گل اِبراھیم خان ساتھیوں سمیت روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوئے ہیں الحمد اللہ انکی حالت خطرے سے باہر ہے
اللہ پاک ساتھیوں سمیت اچھی صحت عطا فرمائے آمین

Photos from Allama Iqbal Model School & College Dir Upper's post 08/30/2025
08/29/2025


[8/29, 10:25 PM]
انفارمیشن رپورٹ حدود تھانہ شاہی کوٹ تحصیل براول
جناب عالی۔ معروض خدمت ہو کہ حدود تھانہ شاہی کوٹ علاقہ خارہ سونی درہ میں 163 ونگ سکاوٹس کے CP پر دھشت گردوں کا فائرنگ جاری ہے۔ متعدد جوانوں کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ مزید نگرانی جاری ہے

یہ اپر دیر کا ایریا ہے
6بندے شھید ہوے ہیں اور 3 ابھی تک لاپتہ ہے چیک پوسٹ خوارج کی قبضے میں ہیں اللہ رحم کریں

08/29/2025
08/29/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور وفڈا انتظامیہ کے درمیان شدید لڑائی

08/29/2025

ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر میں ہڑتال کے حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر خالد کا موقف

08/27/2025

شکریہ دیر بازار تاجران۔ پولیس والوں کے ساتھ دیر عوام کا محبت

Photos from DIR 24/7 News's post 08/27/2025

دیر۔۔۔
سی ٹی ڈی پولیس نے دوبندو درہ میں عسکریت پسندی میں ملوث افراد کے گھروں کو آگ لگانے کا عمل شروع کردیا۔دو گھر نذر آتش کردئے گئے۔۔۔سی ٹی ڈی زرائع

Want your school to be the top-listed School/college in New City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Amiri Kass
New City, NY