Urdu Quotes

11/09/2025
10/28/2025
10/28/2025

⭕️ترکی میں ہونے والے مذاکراتی عمل سے افغانستان کی ممکنہ دستبرداری کی اصل وجہ اب واضح ہو گئی ہے

‏🟥 افغان مذاکراتی وفد تو مطالبات مان رہا ہے لیکن، طالبان کے اندر موجود قندھار، کابل اور خوست کی گروہ بندی کی وجہ سے بات کسی طرف مکمل نہیں ہورہی.
‏ کسی نقطے پر قندھاری گروپ رضامند ہو جاتا ہے تو کابلی گروپ کے اختلافات سامنے آجاتے ہیں.

‏🟥 زمینی حقائق اور رابطوں کی پیچیدگی سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ افغان حکومت کے مختلف گروہ بھارت سے رابطہ میں ہیں اور مذاکرات کے حوالے سے ہدایات لے رہے ہیں.

‏🟥 ثالث ممالک اور انکی طرف سے مذاکراتی کمیٹی میں شامل عہدیداران کا بھی اتفاق ہے کہ پاکستان کے مطالبات نا صرف جائز ہیں بلکہ خطے میں امن و امان اور ترقی کے لئے پاکستان کا موقف دُرست ہے.

Send a message to learn more

🚨ایران افغانستان کے قریب بھاری توپ خانہ تعینات کرنے کے لیے تیار ہے کیونکہ طالبان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں جاری...
10/15/2025

🚨ایران افغانستان کے قریب بھاری توپ خانہ تعینات کرنے کے لیے تیار ہے کیونکہ طالبان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔

10/15/2025
10/15/2025
10/15/2025

🟥 Breaking

Afghan Taliban Bilal Post Destroyed by Pakistani Forces in Zhob Sector.

10/15/2025

🚨‏طالبان نے ایک بار پھر ⁧‫ #کابل‬⁩ سے ملک کے سرحدی علاقوں میں سینکڑوں جنگی دستے تعینات کر دیے ہیں۔

Address

5 Place Gambetta
Morbihan, LA
56000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Urdu Quotes:

Shortcuts

Share