Science Helix

Science Helix Science Helix is an emerging platform for all science lovers.

09/06/2026

𝟎𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان!
آئیں آج عزم بھی کریں اور تجدیدِ عہد و وفا بھی 🤝
اس ارضِ پاک کے تحفظ کے لیے جان قربان کرنا پڑی، کر دیں گے جیسے ہمارے اسلاف نے کیا 🌸
انہوں نے بھی خون دے کر اس ملک کی آبیاری کی۔۔ ضرورت پڑی تو انشاءاللہ ہم بھی اپنے اسلاف کی تاریخ دہرا دیں گے 💜

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#6ستمبر

09/06/2026

*6 ستمبر اتوار کو آ گیا بچوں کی ایک چھٹی شہید ہو گئی*🫠🤣

*بارہویں جماعت کا رزلٹ پنجاب کے تمام بورڈز 23 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کریں گے، اور 22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پ...
09/04/2026

*بارہویں جماعت کا رزلٹ پنجاب کے تمام بورڈز 23 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کریں گے، اور 22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔*
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے نہم جماعت کے پہلے سالانہ امت...
08/22/2026

https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 2 ستمبر کو کیا جائے گا۔*
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

📢 `CTI Jobs 2026–27`پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس لیول کے لیے مرد و خواتین کی بطور CTIs بھرتی۔✅ *اہ...
08/20/2026

📢 `CTI Jobs 2026–27`

پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس لیول کے لیے مرد و خواتین کی بطور CTIs بھرتی۔

✅ *اہلیت:*
• متعلقہ مضمون میں کم از کم 16 سالہ تعلیم (بی ایس/ایم اے/ایم ایس سی)۔
• بی ایس لیول کے لیے ایم ایس/ایم فل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
• بی ایڈ/ایم ایڈ لازمی نہیں ہے۔
• عمر کی حد: 18 سے 40 سال۔

✅ *ماہانہ وظیفہ:*
• انٹرمیڈیٹ لیول: 50,000 روپے۔
• بی ایس لیول: 60,000 روپے۔

✅ *سلیکشن کا طریقہ:*
کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ سلیکشن تعلیمی نمبروں اور انٹرویو کی بنیاد پر میرٹ کے مطابق ہوگی۔

✅ *اپنے ضلع کے کالجز میں اپلائی کرنے پر میرٹ میں 5 اضافی نمبر دیے جائیں گے۔*

📌 *اہم وضاحت:*
کالجز کی فہرستیں اور آسامیوں کی تعداد ابھی پورٹل پر اپلوڈ نہیں کی گئی۔ فی الحال صرف اپلائی کیا جائے گا، جبکہ کالجز کے انتخاب کے لیے بعد میں علیحدہ وقت دیا جائے گا۔

◼️*Last Date to Apply:* 26 August 2026
Follow us for more updates

https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

*ایک سال تک پاکستان کے طالب علموں کیلئے گوگل جیمنائی کی سبسکرپشن فری*گوگل کے وائس پریذیڈنٹ (گورنمنٹ افیئرز اینڈ پبلک پال...
08/20/2026

*ایک سال تک پاکستان کے طالب علموں کیلئے گوگل جیمنائی کی سبسکرپشن فری*

گوگل کے وائس پریذیڈنٹ (گورنمنٹ افیئرز اینڈ پبلک پالیسی) ولسن ایل وائٹ (Wilson L. White) نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد سے ملاقات کے موقع پر پاکستان میں گوگل کے دفتر کے افتتاح کے ساتھ اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہے اور پاکستان کے تمام طالب علموں کو گوگل جیمنائی (Gemini) AI Pro کی ایک سالہ سبسکرپشن بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس منصوبے میں طالب علموں کو ایڈوانسڈ AI ٹولز (جیسے NotebookLM)، گوگل ایپس (Docs, Sheets, Gmail) میں جیمنائی کی سہولت اور 2TB (ٹیرا بائٹ) کلاؤڈ اسٹوریج بالکل مفت ملے گی۔ گوگل کے نائب صدر نے پاکستان کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری اور معاشی ترقی میں تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "یہ تو صرف شروعات ہے" (This is just the beginning)۔
مزید انفارمیشن کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

پاکستان میں یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے لیے 1 سال کی یہ فری پیشکش حاصل کرنے کا مکمل طریقہ درج ذیل ہے:
درکار چیزیں (Requirements):
آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہو۔
آپ کے پاس یونیورسٹی کا آفیشل ایمیل ایڈریس (جو ⁠.edu.pk⁠ پر ختم ہوتا ہو) یا اسٹوڈنٹ آئی ڈی کارڈ ہو۔
مرحلہ وار طریقہ (Step-by-Step Procedure):
1. ویب سائٹ پر جائیں:
اپنے براؤزر میں ⁠[one.google.com/about/articles/google-ai-for-students](https://one.google.com/about/articles/google-ai-for-students)⁠ کھولیں۔
2. سائن ان کریں:
اپنے جی میل (Google) اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں۔
3. پیشکش (Offer) منتخب کریں:
صفحے پر موجود Get Offer یا Claim Offer کے بٹن پر کلک کریں۔
4. اسٹوڈنٹ کی تصدیق (Verification) کریں:
آپ کو SheerID کے صفحے پر بھیجا جائے گا۔
وہاں اپنی یونیورسٹی کا نام منتخب کریں۔
اپنا نام اور یونیورسٹی کا ای میل ایڈریس (⁠.edu.pk⁠ والا) درج کریں۔
اگر یونیورسٹی کا ای میل نہ ہو تو یونیورسٹی کی شناختی دستاویز (Student ID Card ya Transcript) اپ لوڈ کریں۔
5. پلان ایکٹیویٹ کریں:
تصدیق (Verification) مکمل ہوتے ہی آپ کے اکاؤنٹ پر 12 مہینوں کے لیے 2TB اسٹوریج اور Gemini Advanced کی سبسکرپشن بالکل فری فعال ہو جائے گی۔
مزید انفارمیشن کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

*پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے گیارہویں جماعت (2028-2026) کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا۔*> *بغیر لیٹ فیس رجسٹریشن 2...
08/20/2026

*پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے گیارہویں جماعت (2028-2026) کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا۔*
> *بغیر لیٹ فیس رجسٹریشن 21 اگست تا 5 اکتوبر 2026 تک کی جا سکتی ہے۔۔*
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

🎯 میٹرک 9th & 10th — سپلی + امپروومنٹ خصوصی تیاری سیشن 2026 📚✨کیا میٹرک میں سپلی آ گئی ہے؟یا آپ اپنے نمبرز امپروو کرنا چ...
08/15/2026

🎯 میٹرک 9th & 10th — سپلی + امپروومنٹ خصوصی تیاری سیشن 2026 📚✨

کیا میٹرک میں سپلی آ گئی ہے؟
یا آپ اپنے نمبرز امپروو کرنا چاہتے ہیں؟

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! 🌸
Science Helix Hub آپ کے لیے گھر بیٹھے منظم اور آسان تیاری کا خصوصی سیشن لے کر آیا ہے۔

🏆 10 سالہ تدریسی تجربہ
گزشتہ کئی سالوں سے میٹرک کے طلبہ کو امتحان کی تیاری، اہم سوالات اور پیپر اٹیمپٹ کرنے کے طریقے میں رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔

📚 سیشن میں کیا ملے گا؟

📖 Important & Selected Notes
صرف اہم اور ضروری مواد، تاکہ کم وقت میں بہتر تیاری ہو سکے۔

📝 Guess Papers
بورڈ پیٹرن اور سابقہ تجربے کی بنیاد پر اہم سوالات، MCQs، مختصر اور تفصیلی سوالات۔

✅ Regular Tests
Chapter-wise اور Full Book Tests تاکہ اپنی تیاری کو وقت پر چیک کیا جا سکے۔

🎯 Passing Strategy
خصوصاً سپلی طلبہ کے لیے اہم chapters اور سوالات پر فوکس، تاکہ محدود وقت میں بہتر تیاری کی جا سکے۔

✍️ Paper Attempting Tips
پیپر کو بہتر انداز میں حل کرنے، وقت تقسیم کرنے اور جواب لکھنے کے طریقے کی رہنمائی۔

🌷 ہمارا مقصد:
آپ کو غیر ضروری بوجھ میں ڈالنے کے بجائے سمارٹ، منظم اور امتحان کے مطابق تیاری کروانا۔

📞 معلومات اور رجسٹریشن:
📲 +92 322 0476371

🔗 Official WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Regards:
Muhammad Abdur Rehman
Director, Science Helix Hub

✨ صحیح رہنمائی، بہتر تیاری اور پُراعتماد کوشش!

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

🇵🇰 14 اگست | جمعۃ المبارک 🤲آج وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی کا دن بھی ہے اور جمعہ کا بابرکت دن بھی۔اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستا...
08/14/2026

🇵🇰 14 اگست | جمعۃ المبارک 🤲

آج وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی کا دن بھی ہے اور جمعہ کا بابرکت دن بھی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کو امن، سلامتی، خوشحالی اور دینِ اسلام کی سربلندی عطا فرمائے، اور ہمارے ملک کو ہر قسم کے فتنوں اور مشکلات سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲🇵🇰

اور آج جمعہ کے دن اپنے نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود شریف پڑھنا نہ بھولیں۔ ❤️

اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🤲 اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے
❤️ درود شریف پڑھ کر آگے ضرور پہنچائیں ۔
مزید اچھی اچھی پوسٹ اور باتوں کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

🎉 سپلیمنٹری طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! تمام بورڈز کے امیدواران کے لیے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے جاری کردہ نوٹ...
08/11/2026

🎉 سپلیمنٹری طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! تمام بورڈز کے امیدواران کے لیے

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے طلبہ جن کے امتحانی مواقع (Chances) ختم ہو چکے تھے، انہیں اب مزید دو (02) امتحانی مواقع فراہم کر دیے گئے ہیں۔

✅ یہ سہولت ان امیدواروں کے لیے ہے جو:

میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے پارٹ سیکنڈ (کمبائنڈ) کے پہلے سالانہ امتحان 2024 میں شریک ہوئے تھے۔

ایک یا ایک سے زائد مضامین میں فیل ہوئے۔

ان کے تمام امتحانی مواقع ختم ہو چکے تھے۔

اور انہوں نے پہلا سالانہ امتحان 2026 کا داخلہ جمع نہیں کروایا۔

اب کیا کرنا ہوگا؟

📌 ایسے امیدوار مزید دو امتحانی مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کنٹرولر امتحانات کے دفتر میں درخواست بذریعہ ڈاک یا بذریعہ ہاتھ جمع کروائیں۔

📌 درخواست منظور ہونے اور کمپیوٹر ریکارڈ میں ضروری درستگی کے بعد وہ دوسرے سالانہ امتحان 2026 (سپلیمنٹری) میں اپنے فیل شدہ مضمون یا مضامین کا داخلہ بھیج سکیں گے۔

⚠️ اہم بات:
یہ سہولت صرف ان امیدواروں کے لیے ہے جو مذکورہ شرائط پر پورا اترتے ہیں۔ درخواست جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ داخلہ بھیجنے میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x

Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. ‎📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐

📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔

📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x.‎ Join 10K followers for the latest updates.

Address

Milwaukee, WI
53226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Science Helix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Science Helix:

Shortcuts

Share