Al Asim

Al Asim

Share

This is the official page presenting Abubaker Al-Asim.
🌼 Inspirational Content , Islamic Wisdom 🌼

04/02/2024

‏اس دھرتی پرتمہاراواحد عاشق تمہاراباپ ہے
‏اگر وہ مرجائےتو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے
اے اللّٰہ میرےوالدین پر رحم فرما اور ان کی
‏مغفرت فرما آمین

01/03/2024
12/14/2023
12/11/2023

‏جب آپ کچھ بھی نا بدل سکیں تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دیں کیونکہ اس ذات کے سوا آپ کو کوئی کچھ نہیں دے سکتا

12/10/2023

امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
رَحِمَ اللّٰہُ عَبْدًا عَرَضَ نَفْسَہ، وَعَمِلَہ، عَلٰی کِتَابِ اللّٰہِ، فَإِنْ وَافَقَ کِتَابَ اللّٰہِ، حَمِدَ اللّٰہَ وَسَأَلَہُ الزِّیَادَۃَ، وَإِنْ خَالَفَ کِتَابَ اللّٰہِ، أَعْتَبَ نَفْسَہ،، وَرَجَعَ مِنْ قَرِیبٍ
''اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جو اپنے آپ کو اور اپنے عمل کو کتاب اللہ پر پیش کرے، پھر اگر وہ کتاب اللہ کے موافق ہو تو اللہ کا شکر ادا کرے اور اس سے مزید کی دعا کرے اور اگر وہ کتاب اللہ کے مخالف ہو تو اپنے آپ پر عتاب و ملامت کرے اور بہت جلد واپس آ جائے۔''
(أخلاق أهل القرآن للآجرى: 2)

12/01/2023

نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا

نظر کو نظر کی نظر لگ گئ

11/30/2023

ہمارے بڑے ہی پیارے دوست قاری ابو بکر المنشاوی رحمہ اللہ کے والدِ گرامی محترم قاری عبید اللہ رحمانی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ استاذ القراء قاری محمد یحییٰ رسول نگری رحمہ اللہ کے ارشد تلامذہ میں تھے۔ آپ بڑی ہی صالح شخصیت اور قرآن سے محبت کرنے والے تھے۔ تمام احباب سے استدعا ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرما دیں۔

11/14/2023

نماز کا معاملہ اصل میں بندۂ مومن کے قلب و روح سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ اللہ اور بندے کی آپسی ایسی ملاقات ہوتی ہے جس میں راز و نیاز کی باتیں ہوتی ہیں۔ اس کے لیے سچا مومن خود بخود ہی انتظام کر لیتا ہے۔ حالات خواہ کیسے بھی ہوں، جس نے پڑھنی ہے اُس نے پڑھنی ہی ہے اور جس نے نہیں پڑھنے اس کے لیے بہانے لاکھوں۔
ہماری قوم کو مسجد تک آتے ہوئے موت پڑ جاتی ہے اور دوسروں کے دیکھا دیکھی فیصل موور کے خلاف نعرے بازی شروع کر رکھی ہے۔
اگر یہی فیصل موور اپنی گاڑیوں کے مسافروں کے لیے نماز پڑھنا ضروری قرار دے دے تو ان کے پاس کوئی بھی "مومن" سفر کے لیے ہی نہ آئے۔ وہ دوسری گاڑیوں کا رخ کر لیں گے۔ کیونکہ ہم صرف باتوں کے مجاہد ہیں، عمل کے نہیں۔
جو لوگ عمل کے مجاہد ہوتے ہیں وہ موٹر سائیکل پر بھی نماز پڑھ لیتے ہیں، خواہ وہ موت کے فرشتے کو آوازیں دیتے ہوئے ہی پڑھیں۔ جیسے کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والا مردِ مومن مردِ حق ہے 🤣

Want your school to be the top-listed School/college in Milwaukee?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Milwaukee, WI