03/27/2026
"آج کل سوشل میڈیا پر ڈاکٹر حیدر علی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں سے محتاط رہیں اور کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے اچھی طرح تصدیق ضرور کریں۔ اپنی عزت اور جان کی حفاظت خود کریں، اور اگر کہیں کوئی غلط حرکت نظر آئے تو فوراً متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں۔
03/17/2026
🚨🚨 رمضان پیکج میں ناموں کی ردو بدل 🚨🚨
فوری ایکشن لینے کا مطالبہ ❗
متعلقہ ذرائع کے مطابق، ایم پی اے طارق محمود اریانی (پی کے 59) اور ایم این اے محمد عاطف (این اے 22) کے پرسنل سیکرٹری اسماعیل عرف کابلی کے خلاف رمضان پیکج کے ناموں میں ردو بدل کے شواہد موصول ہوئے ہیں۔
⚠️ اطلاعات کے مطابق:
اسماعیل عرف کابلی نے لوگوں سے تحائف اور دیگر اشیاء کے بدلے میں لسٹیں حاصل کیں
اور پھر سیکرٹری اور دیگر ممبران کی جانب سے فراہم کردہ اصل لسٹوں میں نام حذف یا تبدیل کر کے
اپنے تصورات کے مطابق رمضان پیکج میں افراد شامل کروائے
❗ اور لوگوں کو اس معاملے پر خاموش رہنے کی ہدایت بھی کی
📍 ممکنہ اطلاعات کے مطابق:
گوجر گڑھی، غزکلی اور شکر مورو میں دی گئی لسٹیں ردو بدل کا شکار ہوئیں
❗ 20 افراد کے بجائے 87 افراد کو رمضان پیکج میں شامل کیا گیا
اسی طرح دیگر حلقوں جیسے بنگلہ اور نوراخیل کے بھی متاثرہ افراد سامنے آئے ہیں
متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات ہو سکیں۔
⚠️ مزید معلومات:
یہ اسماعیل عرف کابلی افغانستان کا باشندہ ہے
اور یہ پناہ گزین ہے
شرقی ہوتی پار ہوتی میں رہتا ہے
والد اور یہ چھوٹی دکان کتابوں کوگتےلگاتےتھے۔اب بھی وہ دکان موجود ہو۔
پھر عمرانی بہارآگیا۔
بعد میں آئی ڈی کارڈ عاطف خان نے اپنے پہلے ٹینیور میں بنوا کر دیا
❗ بات یہاں نہیں رکی ❗
اس کو انجینئرنگ مردان کیمپس میں ایک اچھی جاب بھی لگا دی گئی
جہاں پر یہ خود کو "مائیکرو عمران خان" سمجھتا ہے۔بلکہ وائس چانسلر ہیں ۔
🔥 اس کی ایک اور خاصیت:
یہ مردان کے ہر ڈیپارٹمنٹ کے آفیسرز کو ایسے حکم دیتا ہے
جیسے یہ علیمہ باجی کا داماد ہو
❗ کمشنر آفس
❗ ڈی سی آفس
❗ اسسٹنٹ کمشنرز
سب کو یہ کہتاہے کہ میں حکم دیتا ہوں۔
اور باقی محکموں کو بھی آرڈر دیتا ہے
📢 اسماعیل کابلی…
اپنا بوریا بستر گول کرنا شروع کرو
❗ کیونکہ تم اور تمہارا خاندان
عید الاضحیٰ افغانستان میں مناؤ گے ❗
📩 اس شخص کے متعلق کسی بھی محکمہ، افراد یا آفیسرز کو
کوئی شکایت یا مزید معلومات ہو تو ان باکس میں شیئر کریں
⏳ ٹائم اوور
تورمار
03/12/2026
افسوسناک
ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک پاکستانی شخص اپنے ساتھ لڑکی کی ایک گروپ کو لے کر سعودی عرب آیا اور ان کا ناجائز استعمال کر رہا تھا۔ جب اس معاملے کی خبر سعودی حکام تک پہنچی تو انہوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کر لیا۔
سعودی حکومت اس طرح کے غیر قانونی اور غیر اخلاقی کاموں کے خلاف سخت کارروائی کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کو سخت سزا سنائی گئی ہے اور اسے عمر قید کی سزا دی گئی۔
ہم سب کو چاہیے کہ بیرونِ ملک جا کر ایسے کاموں سے بچیں جو نہ صرف قانون کے خلاف ہوں بلکہ ہمارے ملک کی بدنامی کا باعث بھی بنتے ہیں۔ اپنے عمل سے ہمیشہ اپنے ملک اور قوم کا اچھا نام روشن کریں
02/19/2026
مردان میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن: زمان سنز اور پشاوری بیف شاپ سیل!
مردان (وائس آف مردان) ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے 1400 روپے فی کلو گوشت فروخت کرنے والی دو بیف شاپس (زمان سنز بیف شاپ اور پشاوری شاپ) کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کا واضح پیغام: رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوری اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
زمان سنز ڈاون ہو رہا ہیے لگتا ہیے مردان میں یہ ختم ہو جاۓ گا۔
10/16/2023
مردان انتظامیہ اور قصاٸیوں کے جنرل سیکرٹری کا مل ملاپ
قصاٸیوں کو کھلی چھٹی
بڑا گوشت 800 روپے کلو
07/23/2023
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے😥 5500 لڑکیوں کی ویڈیوز، سیکس ٹیبلیٹس اور آئس برآمد 😱
کیا بندہ اپنی بہن بیٹی کو ایسے ادارے میں پڑھا سکتا ہے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ، تقریباً 5500 سے زائد یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز ، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی ، کمپنی کریں اور سیمسٹر میں پاس ہوجائیں ورنہ فیل کردیا جائے گا۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے آفیسر گرفتار ہے اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ سوشل میڈیا کے ایک ٹکے کے صحافی اور اسکے ساتھ دین کے دشمن شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے ...
07/19/2023
د بعضو بعضو تصویر سره چي دا چمچي دا نظم اولګۍ.
تۀ د هر غریب د زړۀ تور يي بریالیه.
او دګرزیدو پوري ډرپوک وی دا بریالے
07/19/2023
Khanan b bya Sara khanan shy che p**i twey shy da rambel chambel ghulona
07/18/2023
کہ ھلکان خواگہ نہ وے نو جینکو بہ ورتہ دہ پلار کور نہ پریخودو
قدم راواخلا😂🙈😝
07/17/2023
ضلع مردان کے بڑے ہسپتال مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی کا مسئلہ حل کیا جائے، کہتے ہیں کہ رپورٹ مل جائے گی لیکن فلم نہیں ملے گی ،باہر سے کروائیں
Everyone
Himayat Ullah Mayar