09/04/2026
فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں! اپنے روشن مستقبل کی شروعات آج ہی کریں۔ فرسٹ ایئر میں داخلے اوپن ہیں، لہٰذا اپنی سیٹ کنفرم کرنے کے لیے جلد از جلد تشریف لائیں۔ سیٹیں محدود ہیں، اس لیے دیر نہ کریں اور آج ہی داخلہ حاصل کریں۔ آپ کا روشن مستقبل، ہماری ذمہ داری!