Muhammad Ubad Qadri

Muhammad Ubad Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ubad Qadri, Education, Houston, TX.

02/20/2021
01/31/2021

بندھ گھڑی بھی چوبیس گھنٹے میں دو بار سہی وقت دکھاتی ہے.
اچھے وقت کی اک خرابی ہے کہ اچھا وقت ختم ہو جاتا ہے.
لیکن برے وقت کی اک اچھائ ہے کہ وہ بھی ختم ہو جاتا ہے.

01/22/2021

تاریخ و تعارف قبیلہ اعوان ، علوی خاندان کے چشم و چراغ کی زبانی ، دلچسپ بات یہ کہ حکم اور اجازت میں فرق یہ ہے کہ حکم دیا جاتا ہے اجازت لی جاتی ہے
اور سلطان العارفین حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کو بارگاہِ رسالت مآب علیہ الصلٰوۃ والسلام سے اجازت ملی
مگر کس بات کی ؟
خلق را تلقین بکُن بہر از خدا
مخلوقِ خدا کو تلقین کرو
تعلیم نہیں تلقین کہ ، تعلیم کا تعلق زبانی قیل و قال سے ہے جبکہ تلقین کا تعلق اندر کے حال اور لقائے حق ( ملاقاتِ ذاتِ باری تعالیٰ ) کے احوال سے ہے

Al-humdulillahi Azzawajal
11/23/2020

Al-humdulillahi Azzawajal

Mazar Mubarak Ghazi Ertughrul Alaihi Rahmah1 bar Surah e Fatha or 3 bar Surah e Ikhlas perh kr Isaal ker dn.
11/16/2020

Mazar Mubarak Ghazi Ertughrul Alaihi Rahmah
1 bar Surah e Fatha or 3 bar Surah e Ikhlas perh kr Isaal ker dn.

کچھ پاگلوں نے لایعنی خاکے بنا کر ، بے مثل و مثال رسول ﷺ کی طرف منسوب کیے ، جس پر مسلمانوں نے مختلف طریقوں سے غم و غصے کا...
11/12/2020

کچھ پاگلوں نے لایعنی خاکے بنا کر ، بے مثل و مثال رسول ﷺ کی طرف منسوب کیے ، جس پر مسلمانوں نے مختلف طریقوں سے غم و غصے کا اظہار کیا ۔
کسی نے اُن کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے ، کسی نے احتجاج کرکے ، کسی نے ریلی نکال کر ، کسی نے تقریر و تحریر کے ذریعے ، تو کسی نے مسجدیں بنانے کی نیت کرکے ۔

اگرچہ یہ سارے طریقے گستاخوں کی " قرار واقعی سزا " کے نہیں ، ان کی سزا تو انھیں واصل جہنم کرنا ہے ۔
لیکن پھر بھی یہ طریقے اظہارِ محبت کے ہیں ، جس پر اللہ ﷻ سے اجر کی امید رکھی جاسکتی ہے ۔

جس طرح مصنوعات کا بائیکاٹ کرنےوالوں کی نیت کافروں کو معاشی دھچکا لگانا ہے ، اسی طرح مسجدیں بنانے والوں کی نیت یہ ہے کہ:

کافروں نے جس کریم ﷺ کا ذکر نیچا کرنے کی کوشش کی ، مسجدیں بنا کر ہم‌ قیامت تک کے لیے ان کا ذکرِ پاک بلند کرتے رہیں گے ۔

دونوں کی نیتیں حسن ہیں ، دونوں ہی ماجور ہوں گے ۔ ان شاءاللہ تعالیٰﷻ

وہ لوگ بھی اللہ کے پیارے تھے جنھوں نے لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْهِمْ مَّسْجِدًا کَہ کر ، اصحابِ کہف کے قریب مسجدبنائی ۔
اور وہ لوگ بھی اللہ کے پیارے ہیں جو اصحابِ محمد کے فیضان سے مسجدیں بنائیں گے ۔

✍️لقمان شاہد
9-11-2020 ء

Comments me Subhan Allah Zrur Likhen
11/09/2020

Comments me Subhan Allah Zrur Likhen

Kis Ne Dekha Ye Musa Se Puchay Koi Aankh Walo Ki Himat Pe Lakho Salaam...♥
11/08/2020

Kis Ne Dekha Ye Musa Se Puchay Koi
Aankh Walo Ki Himat Pe Lakho Salaam...♥

11/08/2020
Allah u AkbarSubhan Allah♥
11/07/2020

Allah u Akbar
Subhan Allah♥

Jumma Mubarak
11/06/2020

Jumma Mubarak

Address

Houston, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ubad Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Ubad Qadri:

Shortcuts

Featured

Share

Category