04/28/2026
First tell me which hairstyle looks the BEST 😁
Second which one looks the WORST
they all look bad” is NOT an option… 🥲
Al Quran
❣️محبی القارئ أحمد أحمد نعينع و شیخ شحات محمد انور ❣️عاشق القرآن
04/28/2026
First tell me which hairstyle looks the BEST 😁
Second which one looks the WORST
they all look bad” is NOT an option… 🥲
اہل فن قرا اکرام ان باریکیوں سے پہلے سے واقف ہوں گے
جو میں نے اس ویڈیو میں بولا ہے
باقی الفاظ نہیں ہیں میرے پاس ان کی تعریف کے لیے
شیخ شحات محمد انور رحمہ اللّٰہ تلاوت کی فیلڈ میں وہ ستارہ ہیں جن کے تلاوت کے انداز ابتداء انتہا پر پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے ۔۔❣️
اللّٰہ پاک حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں آمین
MashaAllah, this brother is on TikTok. He recited Nahawand following my style, and it made me very happy to hear it. At least TikTok is being used in a good way too. May Allah SWT accept from us Ameen ❤️
Beautiful Moments in Houston 🇺🇸 | Memories with My Real Pathan Friend
قرأت کا سلطان اسکینڈل!
انعامی رقم کہاں گئی؟ پوزیشن ہولڈرز انصاف کے منتظر!
اس پیغام کو منتظمین تک پہنچائیں چینل کو مینشن کریں
الحالُ المُرْتَحِل
جب کوئی شخص تراویح میں یا ویسے ہی قرآنِ کریم کو مکمل کر لے تو اسے چاہیے کہ دوبارہ اس کی تلاوت کا آغاز کر دے، تاکہ یہ عمل اس بات کی علامت بن جائے کہ یہ تلاوت قرآن اس کے معمول اور زندگی کا حصہ بنی رہے۔
اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی مسافر اپنا سفر مکمل کرے اور فوراً ایک نئے سفر کا آغاز کر دے۔
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟ تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: “الحالُ المُرْتَحِل”۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! “الحال المرتحل” کا کیا مطلب ہے؟
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جو قرآنِ کریم کو شروع سے آخر تک پڑھتا ہے، اور جب ختم کرتا ہے تو فوراً دوبارہ شروع کر دیتا ہے
Complete Surah Al-Mulk Recited in Maqam Kurd ✨ | 28th Night Taraweeh
آج ستائیس پارے پڑھنے کے بعد پہلی دفعہ تیز پڑھا چونکہ آج fundraising تھی مسجد میں تو کافی لیٹ ہو گئے تو عمومی طور پر جس طرح پڑھتا اس سے تھوڑی سپیڈ ماری تا کہ نمازی بد دعائیں ہی نا دینے لگ جائیں 😁
لیکن الحمداللّٰہ سب نمازیوں نے وتروں تک ساتھ دیا اور ہنستے مسکراتے ہی گئے ۔۔
ایک بجے فارغ ہوئے 👀
ماشاءللّٰہ ان میں سے ایک تو ہر روز سننے آتا ہے پارہ جس نے MK کیپ پہنی ہوئی ہے
باقی دو اپنی خوشی سے آئے اور کہتے ہیں سننا ہے
الحمدللّٰہ یوتھ کو ایسے دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے
کافی نوجوان باہر کھیل رہے کوئی باتیں کر رہا کوئی کچھ ایسی حالت میں سب کچھ چھوڑ کر قرآن کریم سے محبت کا جذبہ سننا پڑھنا بڑی بات ہے
مزے کی بات ایک کا تعلق انڈیا سے ایک کا تعلق پاکستان سے
ایک یمن سے ۔۔۔
زبان مختلف ملک مختلف پر قرآن سے محبت ایک ❤️
26th Night Taraweeh Highlights | Surah At-Tur Recited in Maqam Bayat (Style of Sheikh Maher Al-Muaiqly)
From the 25th Night of Taraweeh | Tilawah of Surah Al-Ahqaf in Maqam Hijaz & Nahawand