08/26/2026
اہم اطلاع
یہ شخص ہماری المدینہ فارمیسی، کوٹ ادو تھانہ روڈ پر چوری کر کے گیا ہے۔ اگر کوئی بھائی اسے جانتا یا پہچانتا ہے تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:
03224432804
اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ شخص پکڑا جا سکے۔
Everyone