10/12/2026
*افسوسناک خبر*
*تلوکر*: محمد شکیل بھچرکی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
تلوکر کی معروف شخصیت محمد شکیل بھچر تلوکر کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 3 بجے تلوکر جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔