NBM Marketing network

NBM Marketing network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NBM Marketing network, Education, Foristell, MO.

Permanently closed.
04/04/2026
04/04/2026

مزہ اور چسکا ایک ذات

Available at
04/13/2025

Available at

06/22/2022

گھی کا کام کرنے والے توجہ فرمائيں

وجہ نمبر 1

پچھلے ہفتے انڈونيشيا نے پام آئيل کی ايکسپورٹ پر ٹيکس کم کر کے 575 ڈالر فی ٹن سے 488 ڈالر کر ديا تھا
مطلب
تقريباً 15.15 % ٹيکس کم ھوا۔
يعنی 87 ڈالر کمی ھوئی

وجہ نمبر2

پندرہ دن پہلے پام آئيل کی زيادہ سے زيادہ قيمتيں 7268 ملائشين رنگٹ فی ٹن رہيں
جو کہ آج کم ھو کر 4963 پر آگئی ہيں يعنی کہ 2305 (32 %) کم ھوئی ہيں

يہ گھی مافيا مل اونرز اب آہستہ آہستہ ريٹ کم کر رھے ہيں
آپ لوگ بلکل گھی کی خريداری نہ کريں۔
عيد الضحے تک رک جائيں ملوں والے گھٹنوں کے بل آ جائيں گے انشا اللّہ

06/08/2022

‏فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا عوامی مفاد میں احسن اقدام۔۔۔۔سرکاری اداروں میں پٹرولیم مصنوعات کے اخراجات پر 35 فیص...
06/03/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا عوامی مفاد میں احسن اقدام۔۔۔۔

سرکاری اداروں میں پٹرولیم مصنوعات کے اخراجات پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔

06/02/2022

تھانہ فقیر آباد کی حدود قاضی کلے میں پولیس کو لاش ملی ہے

مقتول کی شناخت صدام حسین ولد محمد شاہ کتوزئے کے نام سے ہوئی ہے

پولیس نے نعش کو تحویل میں لے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے

ورثاء کے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی وغیرہ نہیں ہے

مقتول پرائیویٹ سکول ٹیچر تھا جبکہ پولیس کی جانب سے جامع تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

Address

Foristell, MO

Telephone

+923469862757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NBM Marketing network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category