Aamir Abbas

Aamir Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Abbas, Educational consultant, dubai, El Jebel, CO.

02/09/2024

ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہروں شروع
پورا لاھور دھاندلی کے خلاف باہر نکل آیا
لاھور آوٹ آف کنٹرول

02/09/2024

یہ باریک واردات ہوتی ہے کہ کہیں سے جیتنے دو اور کہیں سے ہروا دو، جب ہاری ہوئی پارٹی کہے کہ میرے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے تو فوراً کہا جائے کہ جہاں سے جیتے ہو وہاں کیوں نہیں دھاندلی کا الزام لگاتے-مگر اب منجن پرانا ہوچکا-حالات /واقعات دھاندلی کا فیصلہ خود کرتے ہیں

https://www.youtube.com/live/-8eKM8Aum2M?si=hPpphNfihA3riWUA
01/16/2024

https://www.youtube.com/live/-8eKM8Aum2M?si=hPpphNfihA3riWUA

На видео я показываю, как работает инструмент Арбитрейд, arbitrade.Мои вложения – На экране.Моя прибыль – На экране.Если вы хотите так же вот моя ссылка http...

07/09/2023

06/20/2023

ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں

06/19/2023

غربت تیرا ککھ نہ راہوے اتنے خوبصورت جوان مراءے نی😥😥😥
اللہ پاک صدقہ آل محمد کا سب کی مغفرت فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

06/19/2023

شکر الحمدللہ آج بھی ہمارے ملک میں انسانیت زندہ ہے مجھے تو یہ بات بہت اچھی لگی کہ انسانیت ابھی زندہ ہے احساس ابھی زندہ ہے شکر ہے بہت شکر ہے اللہ کا
جب آگ لگی فورن لوگ دوڑتے ہوئے پانی لے آئے سلام ہے ان لوگوں کو

06/18/2023

یونان تارکین وطن کی کشتی کا المناک حادثہ
زندہ بچ جانے والے کھوئی رٹہ کے نوجوان کا اپنے رشتے دار سے رابطہ درد ناک انکشافات،😢😢😢

06/15/2023

ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے😘😘
خان کے وہ خواب جو عمران خان کی انتھک محنت سے پورے ہوئے ٫یہ تمام خواب پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے تھے, ایک خواب جو ابھی باقی ہے وہ پاکستان کی حقیقی آزادی کا ہے اس کے لیے عمران خان کو قوم کا ساتھ چاہیے اور وہ بھی انشاءاللہ پورا ہو جائے گا,,😘😘😘😘😘😘

06/12/2023

ماشاء اللہ خان صاحب اللہ تعالی آپ کو ایسے ہی مسکراتا😘 اور ہمیشہ سلامت رکھے اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آئے آمین😘😘😘😘😘😘😘

06/09/2023

❤تم شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو❤
❤اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں❤

Address

Dubai
El Jebel, CO
512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aamir Abbas:

Shortcuts

Share