Mujeeb Kazi PodCast

Mujeeb Kazi PodCast President, NTIC, TCCF | CEO VOKTVUSA | Anchor, Entrepreneur | Humanitarian, Peace Advocate & Philanthropist | Husband, Father VOKTVUSA

08/30/2026

غزل
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے

آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے

عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے

اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے، نقشِ پا ہمارا ہے

غیرتِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے

منظر بھوپالی

08/30/2026

آزاد۔۔۔۔۔اب مقبوضہ کشمیر کے ہر حصے سے لوگ فوج میں ہیں ذیادہ تعداد پونچھ کی رہی ہے اور ہے

08/29/2026
08/28/2026

Video generated by Grok.

08/27/2026

آج کے موضوعات
آزادکشمیر میں گھمسان کی جنگ خطر ناک ھو تی جارھی ھے
اسلام آباد میں 15 معصوم بچے نذر آتش
آزادکشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی

روزِ محشر ان بچوں کے ھاتھ ھونگے اوران حکمرانوں کے دامن

پمز ھسپتال کا سانحہ جان بوجھ کر کسی اور مسئلے سے توجہ بٹانے کے لیئے تو نہیں کیا گیا ؟ اب ذرا غور کیجیئے کہ پمز سانحہ سے پہلے کونسا مسئلہ ھر طرف چھایا ھوا تھا ڈیجیٹل میڈیا پر

08/24/2026

اسلام آباد یونیورسٹی میں فوج زبردستی گھس گئی اور طلبہ اور طالبات کو خوب مارا اور فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی

08/22/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پھر اچانک واپسی
آخر ہوا کیا؟

24 گھنٹے کے انتظار کے بعد ہسپتال منتقلی کی خبر نے عوام اور اوورسیز پاکستانیوں میں امید پیدا کی، مگر چند ہی گھنٹوں بعد صورتحال نے ایک نیا موڑ لے لیا۔

کیا یہ محض ایک انتظامی فیصلہ تھا یا اس کے پیچھے کوئی بڑی حکمتِ عملی تھی؟ طاقت، سیاست، اداروں اور عوام کے اعتماد کے درمیان جاری اس کشمکش پر مجیب قاضی کا تفصیلی تجزیہ۔

VOKTV USA

Address

Bedford Road
Dallas, TX
76148

Telephone

+18176902671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujeeb Kazi PodCast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mujeeb Kazi PodCast:

Shortcuts

Share