Kanwal Art Online Academy

Kanwal Art Online Academy The academy provides you education and skills training at your home. Henna is our professional art.
(1)

جس جس نے ایڈمیشن کنفرم کروانا ہے کروا لیجۓ ۔یہ آفر صرف 30 اگست تک ہے
08/24/2026

جس جس نے ایڈمیشن کنفرم کروانا ہے کروا لیجۓ ۔یہ آفر صرف 30 اگست تک ہے

اور یوں رکھی جاتی ہے بنیاد،! ننھے قدم، بیسک لیول کی کامیاب کاوشیں ماشاءاللہ 🌷🌺❤️
07/26/2026

اور یوں رکھی جاتی ہے بنیاد،! ننھے قدم، بیسک لیول کی کامیاب کاوشیں ماشاءاللہ 🌷🌺❤️

Henna advance level حنا کورس کے ایڈوانس لیول کی طالبات کا کام ماشاءاللہ 🍂🌺❤️
07/20/2026

Henna advance level
حنا کورس کے ایڈوانس لیول کی طالبات کا کام ماشاءاللہ 🍂🌺❤️

ہر خاتون کی ضرورت، ہر مسائل کو سمیٹی، اک منفرد ورکشاپ جو آپ کی زندگی کو نیا زاویہ دے، دو بیجز کی کامیابی کے بعد تیسرا بی...
06/20/2026

ہر خاتون کی ضرورت، ہر مسائل کو سمیٹی، اک منفرد ورکشاپ جو آپ کی زندگی کو نیا زاویہ دے، دو بیجز کی کامیابی کے بعد تیسرا بیج جلد شروع ہے... تیار رہیے۔🎗️✨😍

06/20/2026

افسوس اس نسوانیت پر جو آنکھوں کے سامنے دفن ہو رہی ہے، اور لوگ مشغول ہیں! گھر میں قرار پکڑنے والی عورت کی تصویر ان کے سامنے یہ بنتی ہے کہ وہ بہت سوتی، کھاتی پیتی ہے، صرف اپنی خواہشات کے لیے جیتی ہے، اور اپنے گھر والوں یا معاشرے کی کوئی خدمت نہیں کرتی، حالانکہ وہ خارجی معاملات کی ذمہ دار نہیں ہے، اب چاہے وہ جتنی قربانی دے، غمگساری کرے، دنیا و آخرت کی بھلائی دوسروں کو پیش کرے، اپنے گھر والوں سے نیکی کرے، اور اپنے دین کا علم سیکھ کر سکھائے اور جو اللہ نے اس پر واجب کیا اسے ادا کرے۔ اس سب کے باوجود اسے ناقص! ناقص! سمجھا جاتا ہے!

جبکہ ان کی مثالی عورت کی تصویر وہی ہے جو ہفتے کے طویل گھنٹے اپنے کام میں گزارتی ہے، یہاں تک کہ تھکن اس پر غالب آ جائے، اور صبح شام آمد و رفت کی مشقت پر صبر کرتی ہے، اپنے نفسیاتی و جسمانی دردوں کو چھپاتے ہوئے، اپنی مصیبت کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتی ہے، کیونکہ معاشرے نے اسے یہ وہم دیا ہے کہ "ہر عورت کی زندگی کی فطرت یہی ہے!" چاہے وہ کسی شرعی ضرورت کے بغیر کام کر رہی ہو!

عجیب ہے یہ ترازو کا بگاڑ! اللہ کے لیے، تم نے یہ ترازو کن بنیادوں پر قائم کیے، کہ کامیاب عورت ان کے بغیر درجہ بندی کی جائے؟!

بنت عبداللہ۔۔۔۔

فری مہندی کورس کی تکمیل پر طالبات کے خوشگوار تاثرات دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے😍😍😍 اور اسی کے ساتھ ایڈوانس کورس کی ہماری پہ...
05/20/2026

فری مہندی کورس کی تکمیل پر طالبات کے خوشگوار تاثرات دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے😍😍😍 اور اسی کے ساتھ ایڈوانس کورس کی ہماری پہلی پانچ سیٹوں پر ڈسکاؤنٹ آفر ہے، پہلے آئیے پہلے پائیے😍😍

بیسک اور ایڈوانس دونوں بیجز میں ایڈمیشن اوپن ہیں🌹✨✨✨❤️‍🩹
05/15/2026

بیسک اور ایڈوانس دونوں بیجز میں ایڈمیشن اوپن ہیں🌹✨✨✨❤️‍🩹

05/14/2026

الحمدللہ ایک سو سے زیادہ اسٹوڈنٹس کے ساتھ فری مہندی ماسٹر کلاس اختتام کی جانب روانہ ہے، اور اس کے بعد ہمارے اس امتیازی کورس کا ستائیسواں بیج شروع ہوگا، جس کے لیے رجسٹریشن اوپن ہیں۔ تو تیار رہیے!🥰

من علامات جَمال المرأة أن تَكونَ بَعيدةً عَنِ المهنَةِ التي اشتَهرَت بها مُعظم نساءِ جيلها.كالمَكائِد، والتَّربْص، وطول ...
05/14/2026

من علامات جَمال المرأة أن تَكونَ بَعيدةً عَنِ المهنَةِ التي اشتَهرَت بها مُعظم نساءِ جيلها.
كالمَكائِد، والتَّربْص، وطول اللّسان، والانتقام، واقتِراف الَمَشاكِل، والجُرأةُ، والذم، والصُوتُ المُرتَفِع!

عورت کے حسن کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے زمانے کی بہت سی عورتوں میں عام ہو جانے والی عادتوں سے دُور ہو؛ جیسے چالاکیاں اور سازشیں کرنا، موقع کی تاک میں رہنا، زبان درازی، بدلہ لینے کی خو، ہر وقت جھگڑے کھڑے کرنا، بے جا دلیر بننا، دوسروں کو برا بھلا کہنا، اور اونچی آواز میں بولنا۔

کنول آرٹ اکیڈمی
عربی عبارت سے ماخوذ

05/06/2026

مہندی کلاس میں رجسٹریشن کا آخری دن!!!

Address

Federal B Area
Chicago, IL

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 9pm
Wednesday 9am - 9pm
Thursday 9am - 9pm
Friday 9am - 9pm
Saturday 9am - 9pm
Sunday 9am - 9pm

Telephone

+13125538988

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanwal Art Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kanwal Art Online Academy:

Shortcuts

Share